Search the Community
Showing results for tags 'Bosiri'.
-
اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو، (9) پھر جب نماز ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ، (10) اور جب انہوں نے کوئی تجارت یا کھیل دیکھا اس کی طرف چل دیے اور تمہیں خطبے میں کھڑا چھوڑ گئے تم فرماؤ وہ جو اللہ کے پاس ہے کھیل سے اور تجارت سے بہتر ہے، اور اللہ کا رزق سب سے اچھا، (11) سورہ الجمعۃ62 *حدیث شریف:* ترمذی شریف میں ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، میں نے عرض کی، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: میں بکثرت دعا مانگتا ہوں، تو اس میں