السلام علیکم
Speech Recognition System کے ذریعے آپ اپنی آواز کی مدد سے تقریباََ سارا کا سارا کمپیوٹر (Computer) کنٹرول کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی اِسکی مدد سے لکھنا (Typing) بہت آسان ہو گیا ہے ۔ لیکن اب اِس سے بھی زیادہ کارآمد چیز آ چکی ہے یعنی Nouse Technology . یہ خاص طور پر اُن حضرات کیلئے...