ایک بھائی نے یہ سوالات کئے ہیں
کیا ہمیں انبیاکرام اور الیا کرام کے مزارات شریف پر جا کر دعا کرنی چاہئیے؟
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وسیلہ لینا کتاب وسنت سے ثابت ہے،یہاں بطور نمونہ ایک روایت ذکر کی جاتی ہے:
"سنن ابن ماجہ،جامع ترمذی،مستدرک علی الصحیحین،مسند امام احمد-سن...