Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

SunniDefender last won the day on 26 مارچ 2021

SunniDefender had the most liked content!

1 Follower

About SunniDefender

Contact Methods

  • Website URL
    http://www.Deoband.Yolasite.com/

Profile Information

  • مقام
    Lahore Pakistan

تازہ ترین ناظرین

4,707 profile views

SunniDefender's Achievements

Mentor

Mentor (12/14)

  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In
  • Reacting Well Rare
  • Conversation Starter

Recent Badges

132

کمیونٹی میں شہرت

  1. فاسٹ صاحب شیہ لوگوں نے اس ویڈیو میں جو حدیث نقل کی ہے اس میں منافقین کی بات ہو رہی ہے نا کہ با ایمان صحابہ کرام کی لہذا اعتراض صرف دھوکہ دہی پر مبنی ہے میں آپ کے لیے مزید کچھ احادیث اس حوالے سے نقل کر دیتا ہوں ۔ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَمَا لَکُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِئَتَيْنِ رَجَعَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أُحُدٍ وَکَانَ النَّاسُ فِيهِمْ فِرْقَتَيْنِ فَرِيقٌ يَقُولُ اقْتُلْهُمْ وَفَرِيقٌ يَقُولُ لَا فَنَزَلَتْ فَمَا لَکُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِئَتَيْنِ وَقَالَ إِنَّهَا طَيْبَةُ تَنْفِي الْخَبَثَ کَمَا تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْفِضَّةِ صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1733 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 6 محمد بن بشار، غندر، عبدالرحمن، شعبہ، عدی، عبداللہ بن یزید، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ یہ آیت (فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنٰفِقِيْنَ فِئَتَيْنِ وَاللّٰهُ اَرْكَسَھُمْ بِمَا كَسَبُوْا۔ الخ) 4۔ النسآء : 88) اس وقت نازل ہوئی جب کہ جنگ احد میں کچھ لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر الگ ہو گئے تھے اس وقت مسلمانوں کی ان کے متعلق دو رائیں ہو گئیں تھیں ایک فریق تو کہتا تھا کہ انہیں قتل کردو اور کچھ کہتے تھے کہ نہیں ایسا مت کرو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مدینہ کا نام طیبہ ہے یہ ناپاکی اور خباثت کو اس طرح دور کر دیتا ہے جس طرح آگ چاندی کی میل کو دور کردیتی ہے۔ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ لَمَّا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أُحُدٍ رَجَعَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ فَقَالَتْ فِرْقَةٌ نَقْتُلُهُمْ وَقَالَتْ فِرْقَةٌ لَا نَقْتُلُهُمْ فَنَزَلَتْ فَمَا لَکُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِئَتَيْنِ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا تَنْفِي الرِّجَالَ کَمَا تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْحَدِيدِ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1779 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 6 سلیمان بن حرب، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، زید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم احد کی طرف روانہ ہوئے تو آپ کے ساتھیوں کی ایک جماعت (منافقین) واپس ہوگئی، تو کچھ لوگوں نے کہا کہ ہم ان کو قتل کر دیں گے اور بعض نے کہا کہ ہم ان کو قتل نہیں کریں چنانچہ یہ آیت ( فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنٰفِقِيْنَ فِئَتَيْنِ وَاللّٰهُ اَرْكَسَھُمْ بِمَا كَسَبُوْا اَتُرِيْدُوْنَ اَنْ تَهْدُوْا مَنْ اَضَلَّ اللّٰهُ وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَه سَبِيْلًا ) 4۔ النساء : 88) الخ نازل ہوئی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مدینہ برے آدمیوں کو دور کر دیتا ہے، جس طرح آگ لوہے کے میل کو دور کر دیتی ہے۔ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أُحُدٍ رَجَعَ نَاسٌ مِمَّنْ خَرَجَ مَعَهُ وَکَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِرْقَتَيْنِ فِرْقَةً تَقُولُ نُقَاتِلُهُمْ وَفِرْقَةً تَقُولُ لَا نُقَاتِلُهُمْ فَنَزَلَتْ فَمَا لَکُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللَّهُ أَرْکَسَهُمْ بِمَا کَسَبُوا وَقَالَ إِنَّهَا طَيْبَةُ تَنْفِي الذُّنُوبَ کَمَا تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْفِضَّةِ صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1243 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 6 ابو الولید، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم احد کی لڑائی کے لئے نکلے تو کچھ لوگ جو آپ کے ساتھ نکلے تھے واپس لوٹ گئے صحابہ کرام میں ان کے متعلق دو گروہ ہو گئے ایک گروہ کا خیال تھا کہ ان کو قتل کرنا چاہئے دوسرے گروہ نے کہا نہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے اس وقت اللہ تعالیٰ نے سورہ النساء کی یه آیت نازل فرمائی (ترجمه) مسلمانو! تم کو کیا ہوگیا ہے که تم منافقوں کے بارے میں دو گروه ہوگئے ہو حالانکه الله تعالیٰ نے ان کے اعمال کی وجه سے ان کو کفر کی طرف لوٹا دیا ہے رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که مدینه طیبه ہے وه گناه گاروں کو اس طرح نکال کرپھینک دیتا ہے جیسے بھٹی چاندی کا میل نکال دیتی ہے ۔
  2. post kerny sy server ko koi masla nai hota ,
  3. عقیدہ عقد کی جمع ہے ، جس کا مطلب ہے گرہ لگانا۔ انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو عقائد کہا جاتا ہے ۔ لفظ تقویٰ اتقیٰ سے بنا ہے جس کے معنی ہیں بہت بڑا متقی ، حد کا پرہیز گار ، زُہد اور پرہیز گاری میں مکمل ہونا۔ is tarah ky askar Question exam mai aay hoty hn.
  4. ye book degar different site per bhe mojod hy http://bookslibrary.net/details.php?book_id=87&book=%D8%A7%D9%86%DA%AF%D9%88%D9%B9%DA%BE%DB%92%20%DA%86%D9%88%D9%85%D9%86%DB%92%20%DA%A9%DB%8C%20%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB http://www.islamieducation.com/ur/%DA%A9%D8%AA%D8%A8/anghothey-choomney-ki-hadith.html http://www.alahazratnetwork.org/modules/sunnilibrary/item.php?itemid=67 http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=32&book=Angothay%20Chomnay%20Ki%20Hadith
  5. میں تو اپنے کو کتوں اور سوروں سے بھی بد تر سمجھتا ہوں ۔ دیوبندی مولوی کا اقرار۔
  6. جناب ہم پر اعتراض سے قبل ذرا اسماعیل دہلوی کی ٹ کا بھی ثبوت دریافت کیجیے ۔عربی میں ٹ ہے؟؟؟؟ دیوبندیوں کی معتبر ترین کتاب میں عربی میں چ،ٹ لکھا ہوا ہے اس پر اعتراض کیوں نہیں کرتے؟؟
  7. Install This Jar File on your Mobile With Bluetooth our Download online in your mobile from internet Click on the below link Mobile
×
×
  • Create New...