السلام علیکم
حضور مفسراعظم پاکستان کی مایہ ناز تصنیف فرشتے ہی فرشتے
ایک ایسی تصنیف جس میں آپ کو علم ہوگا فرشتوں کے بارے میں سب معلومات حاصل ہوگی
فرشتوں کی کثرت کا بیان
فرشتوں کی اقسام کا بیان
فرشتوں کے کمالات کا بیان
فرشتوں کے تصرفات کا بیان
طویل قد فرشتہ
ملک الموت کا بیان
انبیاء اور فرش...