یہاں پر ہم چند عام اِستعمال ہونے والی شارٹ کٹس (Shortcuts) کا مختصر سا جائزہ لیں گے ، اُمید ہے اِن کی مدد سے آپکو کمپیوٹر (Computer) پر کام کرنے میں کافی آسانی رہے گی۔ اَہم بات یہ ہے کہ اِن میں سے اَکثر لکھتے وقت (Typing) میں بھی کام آتی ہیں !
فائل (File) کی پراپرٹیز (Properties) کھولنے...