Search the Community
Showing results for tags 'deobandi gumrah'.
-
السلام علیکم احباب اہل سنت کی خدمت میں دوسرے حوالے کے ساتھ حاضر ہوں اس حوالے کو آپ ملاحظہ فرمائیں تو دیوبندیوں کے امام مولوی رشید گنگوہی دیوبندی نے ذاتی اور عطائی تقسیم کا اقرار کیا ہے کیونکہ مولوی صاحب سے سوال ہوا تھا کہ یا شیخ عبد القادر جیلانی شیئا للہ کہنا کیسا ہے ؟ تو اس کے جواب میں مولوی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر تو شیخ صاحب یعنی حضور غوث اعظم علیہ رحمۃ کو متصرف بالذات سمجھتا ہے تو شرک ہے وگرنہ عطائی طور پر ماننے سے شرک لازم نہیں آتا اور آخر میں دیوبندیوں کو نصیحت بھی کر دی کہ اے میری معنوی اولاد خبر دار کسی کو کافر بنانے میں جلد بازی مت کرنا حتی الامکان تاویل کرو اور مسلمان سے بد گمان ہو کر اس پر کفر کا فتوی مت لگاو مگر ہائے رے نا فرمان معنوی اولاد سے آج تک اپنے امام کہ قول پر عمل نہ ہو سکا اورآج تک بلاوجہ کے کفر کے فتوے ہم اہل سنت سہتے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ خاکپائے علماء اہل سنت خادم اعلی حضرت محمد فیضان چشتی http://www.deobandimazhab.com/important-references-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA/fatawa-rasheediya-%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%B0%DB%8C-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%8C%DB%81/ref-zaati-or-atai-ki-taqseem/
-
- 1
-
- رشید احمد گنگوہی
- rasheed ahmad gangohi
- (and 8 more)