حضرت سیدنا امیر معاویہؓ پر شراب کے حوالے سے کھٹملوں کے باطل الزام کا تحقیقی جائزہ!
ازقلم: اسد الطحاوی
ایک کھٹمل اس روایت کو پیش کرکے اس پر اہلسنت کی طرف سے اعتراض نقل کرکے جواب دیتا ہے خود ۔ ہم اسکا ہر اعتراض کا جواب بھی نقل کرینگے اور اسکے دیے گئے جواب میں نقائص کو بھی واضح کرینگے...