Jump to content

Asad Farhan

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Asad Farhan

Asad Farhan's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. معلوم ہوا کہ یہی صحابہ کرامﷺ کا مذہب تھا کہ وہ سوائے رسولﷺ کے ہر کسی کی بات کو رد و قبول کر سکتے تھے۔ جسکی بنیاد پر جنگ جمل و صفین ہوئی! اس لیے کسی کا یہ کہنا کہ فلاں صحابی نے حضرت علی سے جنگ کیوں کی ؟ تو یہ اعتراض ایسے بندے کے عقیدے کی اکاسی کرتا ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ شاید حضرت علی سے اختلاف کرنا کوئی ناجائز امر ہے ۔ اس لیے یہ مقام رسولﷺ پاک کا ہے کہ ان کےعلاوہ کسی سے بھی اختلاف کیا جائے تو اس سے نہ ہی کسی کے ایمان میں فرق پڑے گا نہ ہی عقیدے میں خاص پر صحابی کا صحابی سے اختلاف میں تو کوئی شرعی عزر نہیں جس کا اجتہاد خطاء پر مبنی ہوا بھی تو ایک اجر تو اسکو ملے ہی ملے گا۔
×
×
  • Create New...