آج دوران سرچ نیٹ پر مجھے نجدیوں غیر مقلدوں کا ایک فارم ملا۔ میں اسکا نام نہیں بتاتا کہ کہیں بدمذہب سائٹ کا لینک ہونے کی وجہ سے مجھے پوسٹ ایڈٹ نہ کرنی پڑ جائے۔ میں نے کشمیر خان کے ہی نام سے اپنا اکاونٹ اس فورم پر بنایا ہے۔ اب ان سے مختلف موضوعات پر بحث کر رہا ہوں۔
اللہ عزوجل میری اس کاوش کو قبول ف...