Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'jawab hazar he !'.

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials
  • Arabic Forums

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype



Interests


Found 1 result

  1. مرزا قادیانی کے خاندان کے کردار اور چال چلن کی خرابی کے بارے خود احمدیوں/قادیانیوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں ، اب ان کتابوں میں سچ لکھا ہے یا جھوٹ اس کے بارے میں وثوق کے ساتھ کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن مرزا قادیانی کے حالاتِ زندگی جو خود اس نے اپنی زبانی لوگوں کو بتا دیے انہیں پڑھ کر ان باتوں کی سچائی کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ مرزا قادیانی کے پاخانہ کی راہ سے خون کا جاری رہنا کسی بیماری کی وجہ سے تھا یا اسکے پیچھے اور کوئی راز دفن ہیں اسکا فیصلہ خود لوگ کر سکتے ہیں۔ افسوسناک بات یہ کہ مرزا قادیانی نے اپنی سچائی ثابت کرنے کے لئے ان بیہودہ چیزوں کو قرانی آیات کے ساتھ جوڑا اور اسکے ذریعہ انکا علاج بتاتا رہا جبکہ حقیقت میں مرزا قادیانی کی پاخانہ کی راہ اسکے مرتے دم تک بہتی رہی کسی ندی نالے کی طرح ۔(دیکھئے سیرت المہدی جلد :1، صفحہ:10-11) جہاں مرزا قادیانی نے قرانی آیات لکھ کر اپنی کتابوں کو اسلامی کتب کا رنگ دینا چاہا وہاں ہی اسکی بیوقوفیوں نے اسکے جھوٹ اور مکاریوں سے بھی پردے اٹھا دیے۔
×
×
  • Create New...