Search the Community
Showing results for tags 'munafiq'.
-
بعد از سلام عرض ہے کہ مجھے شیعہ رافضیوں کے مستند اور معتبر عبارات درکار ہے جن میں کھلا کفر یا گمراہی ہو حوالہ کے ساتھ چاہئے ۔۔میرا ایک دوست جو شیعہ ہے مگر وہ بے چارہ شیعت کی غلازت سے انجان ہے اور کہتا ہے کہ اگر میں مندرجہ ذیل لوگوں یا کتابوں سے صحیح عبارات دیکھادوں تو وہ اہلسنت قبول کر لیگا۔۔۔۔ ان نے اپنے ۳ علامہ کے نام اور ۲ کتابوں سے نام دیئے ہیں۔ شیعہ علماء امام الخوئی آیت اللہ سیستانی امام خمینی کتابیں توضیع المسائل تحفۃ العوام (کسی بھی جلد سے)۔ نوٹ:۔اس کے علاوہ اور بھی معتبر عبارات بمع حوالہ دے کر میری مدد کرے۔۔۔۔ اللہ رب العزت اس کے اور ہمارے حق میں بہتر کرے اور اسے حق پر لائے اور استقامت عطا کرے۔۔۔آمین یا رب العالمین