کمپیوٹر کی سکرین کی تصویر بذریعہ اُسی کمپیوٹر بنانا تو بہت آسان ہے لیکن اَگر سکرین کی ویڈیو بنانی ہو (مثال کے طور پر کوئی اِسلامی اِشتہار یا اِس قسم کا کوئی ٹیوٹورئیل (Tutorial) بنانا ہو) تو یہ تھوڑا پیچیدہ (Complicated) کام بن جاتا ہے۔
اَکثر اِس مقصد کے لیے 3rd Party Software اِستعمال ہوتے ہیں ا...