Eccedentesiast 392 Posted October 31, 2012 Report Share Posted October 31, 2012 Tuhfa-e-Jameel.pdf 1 Quote Link to post Share on other sites
Ghulam.e.Ahmed 208 Posted November 1, 2012 Report Share Posted November 1, 2012 جزاک اللہ خیراً کثیر بھائینہ صرف یہ دیو کے بندر اپنی انتہائی جہالت کی بناء پر اللہ عزّوجل کے "جسم" کے قائل ہوئے بلکہ آخری صفحہ میں انہوں نے اپنے غیب دان ہونے کی "قسم" بھی کھا لی۔۔۔"پر یہ سارے مخلص بیٹھے ہیںمیں ان پر قسم کھاتا ہوںیہ سارے مخلص بیٹھے ہیں"اور اس طرح اللہ عزّوجل کو اُن کے خلوص و نیّت سے غافل بھی قرار دے دیا جبھی تو اندازِ تخاطب یہ ہے کہ اللہ عزّوجل کو "قسم" کھا کر بتارہے ہیں ورنہ جُملہ کچھ یوں بھی ہوسکتا تھا " کہ اے باری تعالیٰ تو جانتا ہے ان کے خلوص کو۔۔۔" مگر کیا کریں اللہ عزّوجل ان سے غلطیاں کروا کر ان کی جگ ہنسائی کا سامان شروع سے کرواتا آرہا ہے (شروع سے مراد جب سے یہ دیو کے بندر گستاخ ہوئے اور اس پر انتہائی ڈھٹائی سے اڑے ہوئے ہیں) Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.