Usman.Hussaini Posted October 22, 2016 Report Share Posted October 22, 2016 غیر مقلد وھابی اور مقلد وھابی دیوبندی حضرات کے مشترکہ پیشوا جناب اسماعیل دہلوی صاحب لکھتے ہیں تصرفات تکوینیہ میں اولیاء اللہ کو اللہ تعالیٰ خود واسطہ بناتا ھے انہیں کے صدقے بارشیں ہوتی ہیں ، رزق ملتا ہے اور انہیں کے صدقت دشمنوں پر فتح حاصل ھوتی ھے ۔ ( مزید خود پڑھیئے )ہمارا چھوٹا سا سوال : اگر یہی بات مسلمانان اہلسنت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کے متعلق بیان کریں تو مشرک اور گمراہ کے فتوے لگائے جاتے ھیں اے مکتبہ فکر دیوبند و غیر مقلد اھلحدیث وھابی سے تعلق رکھنے والو اتنا جواب دے دو آپ کے ممدوح شاہ اسماعیل دہلوی جن کی کتاب تقویۃ الایمان آپ کے نزدیک قرآن و حدیث سے بھی بڑھ کر ہے یہ سب لکھ کر مشرک و گمراہ ہوئے کہ نہیں ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اگر ہوئے تو آج تک آپ میں سے کسی نے ان کے خلاف فتویٰ دیا ھو تو بطور ثبوت پیش کیجیئے اگر نہیں کر سکتے تو خدا را دوغلہ پن چھوڑ دو امت مسلمہ میں فتنہ و فساد پھیلانا چھوڑ دو اپنے لیئے اور دوسروں کےلیئے اور فتوے کا دھرا معیار چھوڑ دو خدا را امت مسلمہ پر رحم کرو دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہو جاؤ جھگڑے ختم ہوجائیں گے ۔ https://www.facebook.com/sunniaqaid786/photos/a.497170040432873.1073741829.360979874051891/693072970842578/?type=3&theater Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.