Jump to content

How to Add Password on IslamiMehfil If You're Signed Up via Social Network?


سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اگر آپ کسی سوشل نیٹ ورک کے ذریعے اسلامی محفل پر رجسٹر ہوئے ہیں تو لاگ ان اُسی سوشل نیٹ ورک سے ہونا پڑتا ہے اور اسلامی محفل پر الگ سے پاس ورڈ کا آپشن نہیں ہوتا۔ اپنے یوزر کے لئے پاس ورڈ ایڈ کرنےکا طریقہ نیچے اسکرین شاٹس کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے۔ تمام سوشل نیٹ ورکس یوزرز سے گزارش ہے کہ اسلامی محفل پر بھی اپنا پاس ورڈ بنا لیں تاکہ اگر سوشل میڈیا لاگ ان آپشن میں کبھی مسئلہ ہوتا ہے یا کل کو سوشل میڈیا سائیٹ پاکستان میں بند ہو جاتی ہے، تب بھی آپ کو  لاگ ان کا ایشو نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ یہ پاس ورڈ ایک الگ سے آپشن ہے۔  آپ سوشل میڈیا لاگاِن پھر بھی استعمال کر سکیں گے۔

[1]سائن ان بوکس کے نیچے Forgot Your Password کے آپشن پر کلک کریں۔[2] اگلے اسٹیپ میں اپنا وہی ای میل دیں  جو آپ فیس بک پر استعمال کرتے ہیں۔[3] آپ کو ای میل ریسیو ہوگا، اپنا میل اِن بوکس یا اسپیم فولڈر چیک کریں اور  ریسیٹ پاس ورڈ بٹن پر کلک کریں۔[4] نیا پاس ورڈ  سیٹ کریں۔

 آئندہ آپ اس پاس ورڈ سے بھی اسلامی محفل پر لاگ ان ہوسکیں گے۔ان شاء اللہ۔اگر کوئی مسئلہ ہو تو ریپلائی کر کے آگاہ کریں۔

im_fb_pw1.png

im_fb_pw2_2.png

im_fb_pw2.png

im_fb_pw3.png

Link to comment
Share on other sites

  • سگِ عطار changed the title to How to Add Password on IslamiMehfil If You're Signed Up via Social Network?
  • سگِ عطار pinned this topic

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...