Jump to content

Ghulam Ghaus Hazarvi aor aalmi majlis tahaffuz khatm-e-nubuwwat ki bad dianti


خیر اندیش

تجویز کردہ جواب

Copying frm somewher

 

عبارتوں میں قطع و برید
------------------------
کی روایت بہت پرانی ہے جو عبارت ہمارے مطلب کی ہوتی یا ہمارے مافی الضمیر کی تائید کرتی ہے اسے ہم بڑے فونٹ میں ہائی لائیٹ کرتے ہیں لیکن وہ عبارات جو ہمارے نظریے ،مقصد اور مسلکی افراد کے خلاف ہوتی ہیں ہم اسے حزف کرنے سے دریغ نہیں کرتے ۔
گزشتہ دنوں پروفیسر سید شاہ فرید الحق صاحب کے ایک مضمون جو'' قادیانیت پر آخری ضرب'' کے عنوان سے ہے کچھ تحقیقی کام کی وجہ سے زیر غور آیا۔ یہ مضمون ماہنامہ ضیائے حرم لاہور دسمبر 1974ء جلد 5 شمارہ 3،اور مرکزی شعبہ اطلاعات جمعیت علمائے پاکستان نے بھی مختلف وقتوں میں شائع کیا اسی مضمون مشتمل ایک انگریزی کتابچہ Last Blew to Qadyaniat ورلڈ اسلامک مشن نے بھی شائع کیا اوربعد میں اس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر حامد علی علیمی صاحب نے کیا جو اردو اور انگریزی متن کے ساتھ فدایان ختم نبوت پاکستان کراچی سے ستمبر 2013ء میں شائع ہوا۔
مگر یہی مضمون جب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ ملتان کی شائع کردہ "احتساب قادیانیت جلد 49 " میں شامل کیا گیا تو اس کی کچھ عبارات حذف کردی گئیں کیوں ۔۔۔۔۔ اس لیے کہ وہ عبارات ۔۔۔۔ چھوڑیئے آگے کچھ نہیں لکھتا ۔۔۔۔ احتساب قادیانیت جلد 49 اور اصل مضمون دونوں کے صفحات اور اس کے علاوہ ضیا ئے حرم اور فدایان ختم نبوت کی شائع کردہ اشاعتوں کے سرورق منسلک ہیں دیکھ کر آپ خود ہی اندازہ لگالیجئے ۔
محمداحمد ترازی
05 مئی 2020 ء کراچی

 

 

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

6.jpg

7.jpg

8.jpg

9.jpg

10.jpg

11.jpg

Edited by Chacha Ji
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...