Jump to content

غدیر خم کا واقعہ


خیر اندیش

تجویز کردہ جواب

تحریر : ڈاکٹر الطاف حسین سعیدی 
https://www.facebook.com/altaf.khiara

غدیر خم کا واقعہ
اٹھارہ ذوالحجۃ کو نہیں بلکہ پندرہ ذوالحجۃ کو ہؤا تھا
کیونکہ
یہ واقعہ خمیس / جمعرات/ Thursday کو پیش آیا تھا ۔ جبکہ حج جمعة المبارک کے دن ہوا تھا۔
جب 9 ذوالحج10 ھ کو جمعہ کا دن تھا تو 15ذوالحج 10ھ کو خمیس کا دن بنتا ہے اور اسی دن غدیر خم کا واقعہ پیش آیا تھا تو اسے 18 ذوالحج کا دن سمجھنا ریاضی میں کمزور ہونے کا نتیجہ ہے اور غلط بات ہے۔
--------
واقعہ غدیر جمعرات کے دن کا واقعہ ہے۔
نور الثقلین ترجمہ فرائد السمطین ۔
ناشر ابن صائم چشتی ، صفحہ 65 تا 68۔
المناقب - الموفق الخوارزمي - الصفحة ١٣٥
مقتل الحسين للخوارزمي ، الصفحة 80.
عبقات الأنوار في إمامة الأئمة الأطهار ( فارسي )، ج ٩، السيد حامد النقوي، ص ٢٣٦
كتاب سليم بن قيس - الصفحة ٣٥٥
بحار الأنوار - العلامة المجلسي - ج ٣٧ - الصفحة ١٩٥
الأنوار النعمانية، ج ١، السيد نعمة الله الجزائري، ص ١٠٠
الانتصار - العاملي - ج ٣ - الصفحة ٤٨٥
الغدير - الشيخ الأميني - ج ١ - الصفحة ٢٣٣
غاية المرام - السيد هاشم البحراني - ج ١ - الصفحة ٢٩٦
نفحات الأزهار - السيد علي الميلاني - ج ٨ - الصفحة ٢٩٥
تفسیر انوار النجف، حسین بخش جاڑا ۔ ج5 ص139-144۔

 

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...