Jump to content

Urgent Dua for Madani Channel please


Gham-e-Madinah

تجویز کردہ جواب

(bis)

(saw)

 

Insha Allah Azzawajal

Insha Allah Azzawajal

Insha Allah Azzawajal

 

Hum sab Madani channel Per Program Deikhnay ka Wait ker Rahay Thay...Lekin yeh Kia????????????

 

Hamari Allah Talah se Dua hai k Madani Channel Jald Se Jald Apnay Prograam Start

Karay....Allah Talah Madani Channel ko Buri Nazr & Hassidoon K Hasd Se Mehfooz Rakhay Aameen Summa Aameen

Link to comment
Share on other sites

یا اللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ

یا اللہ تجھے تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ

یا اللہ تجھے تمام انبیاء کا واسطہ

یا اللہ تجھے تمام صحابہ کا واسطہ

یا اللہ تجھےشہدا بدر کا واسطہ

یا اللہ تجھے شہداءے اھد کا واسطہ

یا اللہ تجھےشہداءے کربلا کا واسطہ کا واسطہ

یا اللہ تجھے سیدا لشہدا کا واسطہ

یا اللہ تجھےحضرت ابوبکر کا واسطہ

یا اللہ تجھےحضرت عثمان غنی کا واسطہ

یا اللہ تجھے حضرت عمر فاروق کا واسطہ

یا اللہ تجھے حضرت علی کا واسطہ

یا اللہ تجھے تابعین کا واسطہ

یا اللہ تجھے تبع تابعین کا واسطہ

یا اللہ تجھے تمام اولیاء کا واسطہ

یا اللہ تجھےغوث اعظم کا واسطہ

یااللہ تجھےداتا علی ہجویری کا واسطہ

یا اللہ تجھےخواجہ غریب نواز کا واسطہ

یا اللہ تجھے امام اہلنست کا واسطہ

یا اللہ تجھےامیر اہلسنت کا واسطہ

ہمارے مدنی چینل کو بحال کردے

ہمارے مدنی چینل کی اجازت کا اسباب پیدا کردے

یااللہ عمرفاروق کا غلام بھیج دے

یاللہ خالد بن ولید کا خادم بھیج

جوہمارے چینل کی اجازت دلادے

یااللہ حکام کے دل میں نرمی پید ا فرمادے

امین بجاہ النبی الامین

(saw)

Link to comment
Share on other sites

  attari26 said:
یا اللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ

یا اللہ تجھے تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ

یا اللہ تجھے تمام انبیاء کا واسطہ

یا اللہ تجھے تمام صحابہ کا واسطہ

یا اللہ تجھےشہدا بدر کا واسطہ

یا اللہ تجھے شہداءے اھد کا واسطہ

یا اللہ تجھےشہداءے کربلا کا واسطہ کا واسطہ

یا اللہ تجھے سیدا لشہدا کا واسطہ

یا اللہ تجھےحضرت ابوبکر کا واسطہ

یا اللہ تجھےحضرت عثمان غنی کا واسطہ

یا اللہ تجھے حضرت عمر فاروق کا واسطہ

یا اللہ تجھے حضرت علی کا واسطہ

یا اللہ تجھے تابعین کا واسطہ

یا اللہ تجھے تبع تابعین کا واسطہ

یا اللہ تجھے تمام اولیاء کا واسطہ

یا اللہ تجھےغوث اعظم کا واسطہ

یااللہ تجھےداتا علی ہجویری کا واسطہ

یا اللہ تجھےخواجہ غریب نواز کا واسطہ

یا اللہ تجھے امام اہلنست کا واسطہ

یا اللہ تجھےامیر اہلسنت کا واسطہ

ہمارے مدنی چینل کو بحال کردے

ہمارے مدنی چینل کی اجازت کا اسباب پیدا کردے

یااللہ عمرفاروق کا غلام بھیج دے

یاللہ خالد بن ولید کا خادم بھیج

جوہمارے چینل کی اجازت دلادے

یااللہ حکام کے دل میں نرمی پید ا فرمادے

امین بجاہ النبی الامین

(saw)

 

(bis)

 

(saw)

 

Ameen Bejahin Nabiyil Ameen (saw)

Link to comment
Share on other sites

قافلے میں جاےء تو دعا تیرے لےء

اجتماع میں جاےء تو دعا تیرے لےء

باپا ہوں سامنے تو دعا تیرے لےء

مدینہ ہو جانا تو دعا تیرے لےء

عمرہ پر جاےء تو دعا تیرے لےء

تیری جداءی نے اور اہمیت بتاری

اسلےء ہر دعا ہوں تیرے لےء

میری پیارے مدنی چینل

Link to comment
Share on other sites

آہ مدنی چینل

تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا

آہ اب ہوگیا سماں سونا سونا

 

تیرے غم میں تیرے عشاق رو رہے ہیں

اب پھر کب نصیب ہوگا دیکھنا

آہ مدنی چینل آہ آہ صد ہزار آہ

 

سنتوں کی آئے گی گھر گھر بہار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آہ آہ آہ

ہماری بے کسی

محرم الحرم میں اہل بیت پر پانی بند تھا

آہ ہمارا چینل بند ہوگیا

:wacko:

 

Link to comment
Share on other sites

  Yasir Attari said:

قافلے میں جاےء تو دعا تیرے لےء

اجتماع میں جاےء تو دعا تیرے لےء

باپا ہوں سامنے تو دعا تیرے لےء

مدینہ ہو جانا تو دعا تیرے لےء

عمرہ پر جاےء تو دعا تیرے لےء

تیری جداءی نے اور اہمیت بتاری

اسلےء ہر دعا ہوں تیرے لےء

میری پیارے مدنی چینل

 

کردو عطا مدنی چینل ہم کو عطار پیا

Link to comment
Share on other sites

جو روازانہ 7 دن تک 786 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم

پڑھ کر جو دعا مانگی جائے ان شآء اللہ عزوجل پوری ہوگی

بحوالہ فیضان سنت ، سعادت الدرین

 

آپ سے مدنی التجاء ہے کہ

یہ عمل کرکے مدنی چینل کے لئے دعا فرمائٰں

اللہ عزوجل آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے

Link to comment
Share on other sites

  Gham-e-Madinah said:
when madani channel will start any one know

 

we are very sad

 

no news

مدنی مرکز اس حوالے سے تمام تر کوشش کررہا ہے

ان شآء اللہ عزوجل جلد ہم مدنی چینل کی بہاروں سے آنکھیں ٹھنڈی کریں گے ان شآء اللہ عزوجل

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...