MOUWAHID 1 Posted August 27, 2009 Report Share Posted August 27, 2009 (edited) mr mouwahid this thread would be deleted very soon Edited August 28, 2009 by Saif ul Islam aap ko mutaddid bar bataya ja chuka hai kay pahlay say maujood topics mai he baat karain. isi mozo pay already threads moajood hain Link to post Share on other sites
Kafeel Ahmed Khan 1 Posted August 27, 2009 Report Share Posted August 27, 2009 بسم للہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم الحمدللہ بریلویوں کو کھلا چیلنج۔۔۔۔۔ إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ 0 أَلَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا ۖ أَمْ لَهُمْ أَيْدٍ يَبْطِشُونَ بِهَا ۖ أَمْ لَهُمْ أَعْيُنٌ يُبْصِرُونَ بِهَا ۖ أَمْ لَهُمْ آذَانٌ يَسْمَعُونَ بِهَا ۗ قُلِ ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ كِيدُونِ فَلَا تُنظِرُونِ 0إِنَّ وَلِيِّيَ اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَابَ ۖ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ۔ بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھیں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنیں کہ تو اپنے شریکوں کو پکارو پھر میری برائی کی تدبیر کرو پھر مجھے ذرا مہلت نہ دو بےشک میرا حمایتی الله ہے جس نے کتاب نازل فرمائی اور وہ نیکو کاروں کی حمایت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سورہ ا لاعراف، آیت نمبر 194،195،196 وا سلام علیکم Link to post Share on other sites
Shan E Raza 118 Posted August 27, 2009 Report Share Posted August 27, 2009 Kharjiyo ki Aik Nishani yeh bhi hai k Woh Mushreekin makah par nazil honey wali ayat ko Muslims par chaspa karein gay. Link to post Share on other sites
Kafeel Ahmed Khan 1 Posted August 27, 2009 Report Share Posted August 27, 2009 Kharjiyo ki Aik Nishani yeh bhi hai k Woh Mushreekin makah par nazil honey wali ayat ko Muslims par chaspa karein gay. تم مشرکوں والے عمل نہ کرو ہم یہ آیت پیش نہیں کرینگے، اور ئہ اہلحدیث کی نیشانی ہے کہ وہ مشرک اور بدّعتی کہ لیے کھلی تلوار ہیں۔ اور تم لوگوں کو شرم نہیں آتی اپنے آپ کو اسلام کی ظرف نسبت کرتے ہو اور عمل ابو جہل والے کرتے ہو۔ Link to post Share on other sites
Salar Raza 3 Posted August 27, 2009 Report Share Posted August 27, 2009 Link to post Share on other sites
Salar Raza 3 Posted August 27, 2009 Report Share Posted August 27, 2009 سلام جیسا کے آپ نے اُوپر پڑھا کہ بخاری شریف میں حضرت عبداللہ بن عمر نے ایسے لوگوں کو خارجی قرار دیا جو کفارکی مذمت میں نازل ہونی والی آیات کو مسلمانوں پر چسپاں کرتے ہیں۔ الحمدللہ ملحد اور کفیل نے یہاں یہ آیات ہمارےاُوپر فِٹ کر کے اپنے خارجی ہونے کا ثبوت دے دیا ہے۔ آپ نیچے تفسیر ابنِ کثیر دیکھ سکتے ہیں ۔ اِسی آیت ک بارے میں۔ حافظ ابن کثیر کے نزدیک اِس آیت میں مراد بت ہیں نہ کے انبیاء یا اولیاء۔ لیکن اِن خارجیوں وہابیوں کو انبیاء بت نظر آتے ہیں ۔ لعنت ہو ایسے عقیدے پر۔ اِس کے علاوہ ابنِ کثیر نے سورہ النساء کی آیت 64 کی تفسیر میں ایک اعرابی کا واقعہ نقل کر کے ملحد اور کفیل کے منہ پر بڑا زور دار تھپڑ رسید کیا ہے ۔ جس میں ایک اعرابی نبیء کریم کی قبر پر آ کر آپ سے مدد طلب کرتا ہے(نیچے سکین ملاحظہ ہو)۔ Link to post Share on other sites
Recommended Posts