Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation since 18/05/2025 in all areas

  1. جناب بھائی محمد علی رضوی صاحب !عرض ہے کہ میں انگریزی نہیں جانتا، اگر یہ سوال اُردو میں ہوتے تو کچھ سمجھ آتی،ابھی پہلے دو حوالے فتاوی رضویہ مطبوعہ رضا فاونڈیشن لاہور کی جلد 6 میں تلاش کئے ۔ لیکن دئیے ہوئے صفحات پر یہ بحث ہی نہیں وہاں کوئی اور مسائل پر بحث ہے، اب معلوم نہیں معترض نے کون سے ایڈیشن کے حوالے دئیے ہیں، یہ حوالے تو کوئی انگریزی جاننے والا ہی تلاش کرے گا، ایک طریقہ اور ہے کہ اگر یہ عبارتیں اُردو میں ہوتی تودعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر فتاوی رضویہ کا سافٹ وئیر ہے وہ ڈاون لوڈ کرلیں ، اُس سے آپ کوئی بھی لفظ لکھ کر سرچ کرسکتے ہیں، وہ مکمل عبارت نکال دے گا۔
    1 point
×
×
  • Create New...