Jump to content
اسلامی محفل

Nowarid

Members
  • Content Count

    11
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

1 Neutral

About Nowarid

  • Rank
    Newbie
  1. اور ایک عرض اور ایسے سیاہی سے بھی بچیں جوسفید کو سیاہ کریں یہ ٹاپک پرائیویٹ کریں۔ پھردیکھیں کیسے بولتی بندہوتی ہے اس کی ۔ لیکن اس جاہل سے بحث کون کرے گا کوئی پڑھا ہوا ہوکچھ علم رکھتا ہو تو بات کریں۔ یہ توبالکل جاہل مطلق ہے۔ اورجاہل (مطلق) کا مطلب سب سمجھتے ہیں۔
  2. اوپر کہاوت میں نے بیان کی کہ کتے کی دم ٹیٹرھی کی ٹیٹرھی اب اس جاہل مطلق شلوار کی تحریراندازجاھلانہ ہی دیکھ لیں ۔مجھے تواس جاہل کی کوئی بات پلے نہیں پڑی۔ خوامخوہ صرف تنگ کررہا ہے اسکے پاس کہنے کو کچھ نہیں۔ اس سے بات کرنا کسی دیوار سے بات کرنا ہے پلیز یہ تھریڈ کلوز کریں یا پھر اس ٹاپک یا اس طرح کے ٹاپک کوپرائیویٹ کریں۔ تاکہ پھرہم اس کواچھے طریقے سے جواب ۔۔۔۔۔۔۔ دے۔۔۔۔۔۔سکیں ۔ یاپھر اس شلوارناپاک کوبینڈ کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔
  3. خیر سے میں بھی آگیا ہوں بھائیو پہلی بات ایڈمن تھریڈ کا جائزہ غالباً نہیں لیتےجبھی اس خبیث غلیظ ناپاک شلوار کوموقع مل گیا ۔ براہ کرم اپپرو کا آپشن تھریڈز پہ رکھیں تاکہ اس قسم کی غلیظ حرکت کوئی نہ کرسکے ۔ اس شلوار نے جتنی بھی بکواس ہے حذف کریں۔ یہ کتے کی دم کے مشابہ ہے آپ چاہے کتنی دلیل دیں وہ سیدھی نہیں ہوگی۔ ۔میں پوچھتا ہوں کہ تمھاری مسجد ضرار میں فجر کی اذان اسپیکرپہ کیوں ہوتی ہے۔ اس سے لوگوں کی نیند خراب ہوتی ہے۔ ہے کوئی جواب ارے بے غیرت بے عقل جا جاکر کسی جاہل سے بحث کر کیونکہ جہاں اللہ ورسول عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکرہوتا ہے کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ کیونکہ اذان شعائر اسلام سے ہےجواعتراض کرے گا اس کااعتراض رد کیاجائے گا اسے اعتراض سے منع کیا جائے گا۔اب اگرتمھاری نیند درودپاک سے خراب ہوتی ہے اوراذان کی آوازسے نہیں ہوتی توجاؤ جہنم میں۔وہ تم گستاخوں کےلیے بنی ہے ۔ یہ بات اچھی طرح سمجھ لو کہ گستاخ رسول حلالی نہیں ہوتے نبی پاک علیہ الصلوۃ و السلام کی گستاخی وہی کرتا ہے جسکی اصل میں خطا ہو اللہ عزوجل ہم سب کے ایمان کی حفاطت فرمائے اور ایمان پر موت نصیب فرمائے آمین۔
  4. اسلام علیکم۔ سلسلہ سیفیہ کے بارے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہے۔ کیا یہ حضرات سنی بریلوی ہیں یا حقیقت کچھ اور ہے؟ آخران کے خلاف اعتراضات کیوں ہیں؟ ان کا اندازذکر اپنی جگہ لیکن اصل بات کچھ اور ہے۔ اسلامی محفل میں میں اپنے بھائیوں سے پوچھنا چاہوں گا کہ آپ کیا کہتے ہیں ان کے بارے میں؟ ہم سنی عوام انہیں سنی سمجھیں بدمذہب سمجھیں کیا سمجھیں؟ کیونکہ اب تک کی تھریڈزمیں کسی نے کچھ واضح نہیں کہا کہ اصل میں یہ کون لوگ ہیں اورحقیقت میں کون سے مسلک سے تعلق ہے ان کا؟ پلیزاپنی رائے کا اظہار کریں تاکہ سنی عوام بھی حقیقت سے آگاہ ہوں۔ آپ مجھ سے اس آئی ڈی پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ nowarid121 [email protected] شکریہ
  5. میری تائید وحمایت اہلسنت بریلوی مسلک کے ساتھ ہے۔نہ کہ ان کرنٹی مولویوں کے ساتھ۔ ان کا ڈانس نما وجد ریکھ کرایسا لگتا ہے کہ اسلام میں کسی نئے فرقے نے جنم لیا ہو۔ بھاگنے کی گنجائش نہیں۔اعتراض صرف وجدپہ نہیں بلکہ اصل بات کچھ اور ہے۔ اوروہ ان کی گستاخانہ عبارتیں ہیں جن پرمسلک اہلسنت کواعتراض ہے۔عنقریب وہ میں پیش کروں گا۔پھردیکھتا ہوں یہ ان کفریہ عبارات کوکیسے جھٹلاتے ہیں۔یہ ہے اصل وجہ۔ جن علماءکرام کے فتوے انہوں نے پیش کیے ہیں شایدانہوں نے ان کی محافل کا مشاہدہ نہیں کیا ہوگا۔ اِدھراُدھرکی بات کرکےٹائم ویسٹ نہ کریں سیفی سلسلہ کہاں سے آیا یہ سلسلہ۔ غالباً کچھ عرصہ ہوا ہے اس نام کوسنتے ہوئے۔ اس سے پہلے تویہ نام ہم نے کبھی نہیں سنا۔ جب سے ہوش سنبھالا چارسلسلے ہی دیکھے اور سنے۔ اوریہ سلسلہ کس صحابی سے جاکرملتا ہے؟ آخرکوئی تووجہ ہے جوان کے گستاخ علماءکی تکفیرکی گئی۔آخراِن لوگوں کوکَرنٹ کھا کرڈانس کرنےکے علاوہ اور بھی کچھ آتا ہے؟ اہلسنت کوصرف یہ لوگ بدنام کررہے ہیں۔ اور کچھ نہیں۔
  6. اسلامی محفل کے تمام بھائیوں کو سلام آج نیٹ پہ سرچ کے دوران ایک ایسی سائٹ دیکھی جس سے میرے ہوش اڑگئے۔ کچھ سمجھ نہ پڑی۔سائٹ آپ بھی دیکھ لیں اور بتائیں یہ اہلسنت جماعت کی سائٹ ہے یا کوئی سازش؟
  7. مفتی صاحب اللہ عزوجل آپ کوجزائے خیردے۔دل خوش کردیا آپ نے۔ میں نووارد پاکستان کے ایک مشہور فورم پہ کام کرتا تھا۔ صرف اسی وجہ سے مجھے مینجمنٹ نے بینڈکردیا کہ میں نےحضورغوث پا ک رضی اللہ تعالی عنہ کے نام مبارک کے آگے رضی اللہ عنہ لکھ دیا تھا۔ اور باوجود حوالہ دینے کے میری ایک نہ سنی گئی۔ لیکن میرےغوث پا ک رضی اللہ تعالی عنہ پہ سب کچھ قربان ہے۔
  8. غیرصحابی کو رضی اللہ عنہ کہنا جائز ہے؟ جیسا کہ مولوی عاشق الہی میرٹھی نے تذکرتہ الرشید میں رشید احمدگنگوہی کو رضی اللہ تعالی عنہما لکھا ہے۔
×
×
  • Create New...