Jump to content
IslamiMehfil

mzeeshanimtiaz

Members
  • Content Count

    79
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

1 Neutral

About mzeeshanimtiaz

  • Rank
    Ajmeri Member
  1. یہ کیسے ممکن ہے کہ نبی کو اس کے نبی ہونے کا ہی علم نہ ہو اشرف آصف جلالی صاحب کا اس پر ایک بیان ہے وہ مکمل سماعت فرمائیں بیشک رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کو اُن کے نبی ہونے کا علم تھا لیکن ابھی اظہار کرنے کا حکم نہیں آیا تھا ==== سعید احمد اسد صاحب عالم ارواح اور چالیس سال تک نبوت بالفیل کے قائل نہیں، اُن کے ایک شاگرد سے بات ہوئی تھی اُن کے شاگرد تو رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کو عالم ارواح میں نبوت بالفیل ماننے والوں کو ختم نبوت کے منکر سمجھتے ہیں اور اس وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج اور اسی وجہ سے وہ شاگرد مجھ سء بحث کررہا تھا کہ کسی بھی سنی عالم کا نبوت بالفیل والا نظریہ نہیں لیکن وہ جھوٹ
  2. کیا اس پر مزید کچھ مستند علماء اہلسنت کی رائے مل سکتی ہے ؟
  3. یہ کسی سوفٹ وئیر (software) سے لی لگتی ہے اس سوفٹ وئیر کا نام بتا دیں Sent from my A1601 using Tapatalk
  4. اوپر میں نے سنی ترجمعہ کی "سورۃ ص" کی آخری مطلب "سورۃ زمر" سے پہلے والی حدیث پوسٹ کی ہے آپ دیکھ لیں آپ کے پاس جو شبیر برادرز کی کتاب ہے اس کے پیج کی تصویر یہاں پوسٹ کردیں
  5. اس حدیث کے کسی سنی مکتبہ کے اردو ایڈیشن کا سکین چاہیے جلد از جلد بھیجیں (ترمذی، ابواب تفسیر القرآن، تفسیر سورۃ ص، حدیث 3235، دارالغرب الاسلامی، بیروت) ———————
  6. (ترمذی، ابواب تفسیر القرآن، تفسیر سورۃ ص، حدیث 3235، دارالغرب الاسلامی، بیروت) ترمذی شریف کی علمِ غیب کے ثبوت پر اتنی کمال کی حدیث ہے لیکن یہ دیکھ کر حیرت نہ رہی کہ وہ حدیث سنی مکتبہ کی کتاب میں موجود ہی نہیں ہے وہ حدیث حسن صحیح ہے (وہ شامل نہیں) لیکن اسی مفہوم کی غریب سند کی احادیث شامل ہیں ایسا کیوں ہوا ؟ پہلے نیچے ترمذی شریف کے کچھ ایڈیشنز جن میں یہ حدیث ہے ——————— ——————— ======================= ======================= اب ترمذی شریف کے وہ ایڈیشنز ملاحظہ فرمائیں جن میں وہ حدیث شامل نہیں کی گئی وہابی مکتبہ نے بھی یہ حدیث شامل نہیں کی ——————— لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ علمِ
  7. قاسم نانوتوی نے بعد زمانہ نبوی کا لفظ بھی استعمال کیا تھا یہ تو ہم مانتے ہیں کہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کے زمانہ میں یا ظاہری زمانہ کے بعد بھی اب کوئی نبی نہیں بن سکتا اور اس سے قاسم نانوتوی کا کفر ثابت ہوتا ہے --------------- آپ مے پہلے میرے والے نظریہ کی حمایت کی اور یہ بھی بتایا کہ اسی نظریہ کیساتھ ہی آپ نے قادیانیوں سے بھی کافی دفعہ گفتگو کی ہے اب آپ اچانک اپنے نظریہ سے پھِر کیوں رہے ہیں ؟ Sent from my A1601 using Tapatalk نبوت بالزات کا کیا مطلب ہے ؟ Sent from my A1601 using Tapatalk
  8. جمہور علماء رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کو نبوت میں اول اور بعثت میں آخری مانتے ہیں اعلی حضرت نے بھی خاتم النبیین کا یہی معنی لیا ہے جو میں نے اوپر دکھایا ہے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت ملنے کے بعد باقی انبیاء کو نبوت ملی اور مفتی اختر رضا خاں صاحب فرماتے ہیں باقی انبیاء کو اس شرط پر نبوت ملی کہ وہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کو نبی مانیں اور اگر رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کا ظہور ان کے زمانے میں ہو جائے تو ان کی تائید کریں Sent from my A1601 using Tapatalk
  9. بھائی کفر کے فتوے لگائے جا رہے ہیں جو رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کو سب سے پہلے نبوت ملنا سمجھے اس کا مطلب ہے کہ باقی انبیاء کو نبوت بعد میں ملی اس پر کفر کے فتوے لگائے جا رہے ہیں
  10. وعلیکم السلام بعثت کا مطلب علماء اہلسنت نے کیا فرمایا ہے کیا بعثت کا کوئی مطلب اہلسنت نے بیان فرمایا ہے ؟ میں نے بعثت کا مطلب بھیجنا بتایا تو انہوں نے کہا ایسا علماء اہلسنت نے کہیں بیان نہیں فرمایا نبی بنانے میں سب سے اول اور بعثت یعنی بھیجنے میں سب سے آخر خاتم النبیین کا مطلب بعثت کے لحاظ سے لیا ہے اعلی حضرت نے اس لیے ثبوت کے ساتھ بتائیں کہ علماء اہلسنت نے بعثت کے کیا معنی کیے ہیں ؟ Sent from my A1601 using Tapatalk
  11. وعلیکم السلام جب ان لوگوں سے اس پر گفتگو کی جاتی ہے تو ان میں سے ہر کوئی ایک بات بڑے ذور سے کہتا ہے کہ جب تم لوگوں کی کسی قادیانی سے بات ہوگی تو تب کو اپنی جان چھڑانے کیلیے ہمارے نظریہ پر ہی آنا پڑے گا کیا اس میں کوئی سچائی ہے ؟ کیا علماء اہلسنت اپنے پرانے عقیدے سے ختم نبوت کا دفاع نہیں کرسکتے ؟ -------------------- کیا اس کے علاوہ بھی سعید احمد صاحب جمہور علماء اہلسنت اور اعلی حضرت سے کسی مسئلہ پر اختلاف رکھتے ہیں یہ جاننا میرے لیے بہت ضروری ہے تاکہ میں آئیندہ ان کی ایسی باتوں میں نہ آؤں
  12. یہ اعتراضات بھی سعید احمد اسد صاحب کے ایک شاگرد نے اٹھائے ہیں اُس کیلیے جو عالم ارواح میں نبوت مانتا ہے وہ شاگرد کہتے ہیں کہ عالم ارواح میں نبوت نہیں ملی تھی صرف نامزدگی ہوئی تھی اس سے پہلے بھی سعید احمد اسد صاحب کے ایک شاگرد سے گفتگو ہوئی تھی وہ شاگرد بھی ایسی ہی گفتگو کر رہے تھے
  13. السلام علیکم ہر مسلمان کو اپنا عقیدہ کیا رکھنا چاہیے اس کے متعلق ؟ رسول اللہ(ﷺ) اس وقت بھی نبی تھے جب ابھی حضرت آدم(علیہ السلام) گارے میں تھے ١) یہ نبوت کیسی تھی صرف نامزدگی ہوئی تھی یا جو منصب ہوتا ہے نبوت کا وہ مل گیا تھا ؟ اگر نبوت کا منصب تب ہی مل گیا تھا تو مزید کچھ سوالوں کے جواب عنائت فرما دیں: ۲) کیا رسول اللہ(ﷺ) عالم ارواح سے لیکر زندگی کے چالیس سال تک بغیر وحی کے نبی تھے ؟ اور وحی کے بغیر بھی نبوت ہوتی ہے ؟ ٣) کیا پھر باقی تمام انبیاء کو نبوت رسول اللہ(ﷺ) کے بعد ملی ؟ پھر خاتم النبیین کے کیا معنی ہوں گے ؟ اعلی حضرت کی اس عبارت کا مطلب کی
×
×
  • Create New...