Search the Community
Showing results for tags 'نبی'.
-
آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا اللہ عزوجل یامحمد صلو علیہ وآلہ خاتم الانبیاء، خاتم الرسل، خاتم النبی،خاتم المرسلین. الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یا خاتم الانبیاءؐ. و علی آلک و اصحبک یا سیدی یا خاتم النبیینؐ. ✍️المختصر تحریر قرآن و صحیح حدیث کی روشنی میں 💐صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم💐 القرآن العظیم الکریم المجید میں خالق کائنات نے واضح طور حکم صادر فرما دیا : 📖 1 : مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمًا ﴿۴۰﴾سورۃ الاحزاب
-
السلام علیکم ہر مسلمان کو اپنا عقیدہ کیا رکھنا چاہیے اس کے متعلق ؟ رسول اللہ(ﷺ) اس وقت بھی نبی تھے جب ابھی حضرت آدم(علیہ السلام) گارے میں تھے ١) یہ نبوت کیسی تھی صرف نامزدگی ہوئی تھی یا جو منصب ہوتا ہے نبوت کا وہ مل گیا تھا ؟ اگر نبوت کا منصب تب ہی مل گیا تھا تو مزید کچھ سوالوں کے جواب عنائت فرما دیں: ۲) کیا رسول اللہ(ﷺ) عالم ارواح سے لیکر زندگی کے چالیس سال تک بغیر وحی کے نبی تھے ؟ اور وحی کے بغیر بھی نبوت ہوتی ہے ؟ ٣) کیا پھر باقی تمام انبیاء کو نبوت رسول اللہ(ﷺ) کے بعد ملی ؟ پھر خاتم النبیین کے کیا معنی ہوں گے ؟ اعلی حضرت کی اس عبارت کا مطلب کی
- 21 replies
-
- nabuwat
- alim e arwah
- (and 14 more)