اپنے دلائل میں حیرت کی بات ھے کہ طحاوی اور محمد بن حسن الشیبانی کے حوالے بھی دیے ھوے ھیں ان کی بات تو کرنی ہی نہیں چاہیے کہ وہ مسلک کے حساب سے حنفی تھے
مدونہ الکبریٰ کا نام بھی لیا گیا ھے اس کی سند میں موجود عبدالرحمٰن بن قاسم کا کسی جگہ سے تعارف دے دیں کہ ان کا کسی کوئی پتہ نہیں بعد میں امام مالک(رح) سے اسے منسوب کریں