Jump to content

Abdul wahab

اراکین
  • کل پوسٹس

    132
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Abdul wahab نے پوسٹ کیا

  1. جس پر قرآن اور نعمت والی آیت نازل ہوئی کیا انہوں نے یہ کہا کہ اس آیت سے مراد عید میلاد النبی منانا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ نعمتیں تو بہت ہیں اور تم اللہ کی کن کن نعمتوں پر جشن منائو گے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ پہلی بات تو یہ ہے مشرک بدعتی خارجی ابلیسی امتی کہ میں کسی امتی کی تحریر کا حوالہ نہیں مانگا ۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول کے فرمان سے ثبوت مانگا ہے ۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ مشرک کوفی خارجی ابلیسی امتی ہمیں یہ بشارتیں نہ سنائو جو پوچھا ہے اس کا جواب دو ۔۔۔ اگر نہیں دے سکتے تو اپنی جہالت نہ دکھائو ۔۔۔ تیسری بات یہ ہے جب کسی سے پوچھا جاتا ہے صدقہ کاکیا ثواب اللہ اور اس کے رسول نے بیان فرمایا تو وہ آگے سے قرآن کی وہ آیت یا حدیث بیان کرتا ہے جس میں بیان ہوتا ہے کہ اگر تم صدقہ کرو تو اس کا یہ اجر و ثواب ہے ۔۔۔ نہ کہ وہ جاہلوں کی طرح بحث کرنے لگ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ چوتھی بات کوفی یہ کہ ذرا ان سب محدثین کا نام بتانا جنہوں نے کہا کہ ابولہب کو اجر و ثواب مل رہا ہے خوشی منانے پر ۔۔۔۔۔
  2. اوپر تم نے خود اقرار کیا کہ تمہارے غوث بریلوی نہیں تھے !!! ثابت ہو گیا کہ اس زمانے میں بریلوی نہیں ہوتے تھے کیونکہ تمہارے عقیدے کے مطابق تو صرف بریلوی عقائد رکھنے والا حق ہے اور جنتی ہے ۔۔۔ اور میں نے یہ تو نہیں پوچھا کہ یہ قرآن و حدیث کے عین مطابق لکھا ہے نہیں ۔۔۔ میں نے صرف یہ پوچھا کہ اللہ کی کون سی کتاب میں لکھا ہے ۔۔۔ بریلوی عقیدے میں شاید کنز الاعمال بھی اللہ کی کتاب شمار ہوتی ہے ۔۔۔ ماننے ماننے میں فرق ہوتا ہے کوفی ۔۔۔ جیسے عیسائی بھی حضرت عیسی کو مانتے ہیں ہم بھی مگر فرق ہے ماننے میں ۔۔۔۔ اگر کوئی دیوبندی کسی بریلوی سے یہ پوچھے کہ امام ابو حنیفہ نے جو یہ فتویٰ ارشاد فرمایا وہ حدیث کی کسی کتاب میں لکھا ہے تو بریلوی عقل کے مطابق تو دیوبندی انکار کر بیٹھا امام ابو حنیفہ کا اور گستاخ ہو گیا ۔۔۔۔۔
  3. تو کیا تمہارے غوث صاحب بریلوی نہیں تھے ۔۔۔ ؟؟؟ پھر کیا تھے وہ عقیدے کے لحاظ سے ؟ اللہ تو بے نیاز ہے ۔۔۔ چاہے تو جواب دے چاہے تو جواب نہ دے ۔۔۔۔کیا تمہارے عقیدے کے مطابق تمہارے غوث اور اللہ ایک برابر ہے ۔۔۔ اگر نہیں تو اپنے غوث کے لئے اللہ کی مثال کیوں دے رہے ہو ۔۔۔۔؟؟؟
  4. کبھی تشریف لائیے ۔۔ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ اور اپنی آنکھوں سے مشاہدہ فرمائیے کہ آپ کے بھائی بندے کیسے حرمین کے آئمہ کے پیچھے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور بریلوی کے پاس کیا ثبوت ہے کہ اپنے بھائی بندے کو سبز عمامہ پہنایا ہے ۔۔۔ بریوی کا یونیفارم تو سب کو پتا ہے نا ۔۔۔۔ تو اس کا آسان ترین حل یہ تھا کہ نماز کے وقت بریلوی مسجد نبوی اور مسجد الحرام جائیں ہی نہیں ۔۔۔ جہاں ٹھہرے ہیں وہیں نماز ادا کر لیں ۔۔۔۔ محض شامل ہو گئے تو نماز تو پڑھ لی نا وہابی امام کے اقتدا میں ۔۔۔ تو اپنے فتوی کے مطابق اسلام سے خارج اور نکاح بھی باطل ۔۔۔
  5. کوفی جی میں نے یہ تو نہیں پوچھا کہ ابن جوزی نے عید میلاد کا کیا اجر بیان فرمایا ہے ۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پوچھا ۔۔۔ جناب بریلوی صاحب ۔۔۔ اس پوسٹ کا آسان کا جواب تو یہ تھا جناب نے جو حدیث پوسٹ کی عید میلاد کے اجر کے حوالے سے وہ یہاں بھی پوسٹ فرما دیتے ۔۔۔ چلو کاپی پیسٹ ہی کر دیتے ۔۔۔ امید ہے جناب جلد ہی وہ روایت پیش کر دیں گے جس میں عید میلاد النبی کا اجر بیان ہوا ہے ۔۔۔
  6. کوفی صاحب یہ بتائیں کہ ان کی موذن کیا مسجد کی دیواروں پر چڑھ کر اذان دیتے ہیں ؟؟؟؟
  7. منافقت یہ پوچھنا کہ فلاں صاحب نے یہ کہاں فرمایا ہے اس کی مذاق اڑانا ہو جاتا ہے ۔۔۔۔؟ صحیح بخاری کی حدیث میں یہ کہاں لکھا ہے کہ میرے ولی کچھ کہے تو مت پوچھو کہ کس کتاب میں لکھا ہے ؟؟؟؟ کوفی زادے !!! کنز العمال کیا اللہ کی کتاب ہے ؟؟؟؟ بریلویو ! اگر تمہیں نہیں پتا اس کا تو اس کا بھی بہت آسان حل موجود ہے ۔۔۔ تمہارے عقیدے کے مطابق تو تمہارے غوث صاحب زندہ ہیں ۔۔۔ اور تم دنیا میں چاہے کہیں سے بھی انہیں پکارو وہ سنتے ہیں ۔۔۔ تو براہ راست ان کو پکار کر یہ سوال پوچھ لو اللہ نے اپنی کس کتاب میں ایسا فرمایا ہے جو آپ نے اپنی کتاب میں لکھا ہے ۔۔ جو جواب وہ دیں وہ یہاں پوسٹ کر دینا ۔۔۔۔ اس پوسٹ کا جواب بھی مل جائے گا اور منکرین پر تمہارا عقیدہ بھی ثابت ہو جائے گا ۔۔۔
  8. اس پوری عبارت میں تو عید میلاد النبی کا لفظ کہیں نہیں ہے ۔۔۔لگتا ہے اس فورم میں عربی کتاب کا سکین لگانا قابلیت کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ چاہے وہ موضوع کے مطابق ہو یا نہ ہو میں نے یہ تو نہیں پوچھا کہ لوگ میلاد کی مہینے کی راتیں کس طرح مناتے تھے کوفی زادے کو مختصر جواب یہ ان سے جا کر پوچھو جو یہ سب کرتے ہیں افسوس ! بریلوی احمد رضا خان سے پہلے کی کسی کتاب سے عید میلاد النبی کا لفظ تک نہ دکھا سکے جس سے یہ ثابت ہو گیا کہ یہ عید احمد رضا خان کی اپنی ایجاد کردہ ہے ۔۔۔
  9. جناب یہ ذرا اپنے الیاس قادری صاحب کو سمجھایئے
  10. تصوراتی خدا کیا ہوتا ہے ؟؟؟ ذرا وضاحت فرمائیں اس کی ؟؟
  11. مسجد کا دروازہ کیا مسجد کے باہر ہوتا ہے یا مسجد کے اندر ہی ۔۔۔۔ ؟ اور پھر خود اقرار کر لیا وہ دروازہ جو مسجد کے اندر ہوتا ہے ۔۔۔ خود اقرار کر کے کوفی کہتا ہے مسجد کے اندر اذان دینے کی دلیل دو !! کسی بھی بریلوی مسجد میں جا کر بریلویوں کی مسجد کی اندر اذان دینے کی گستاخی ملاحظہ کی جاسکتی ۔۔۔ اور جو میں نے سوال پوچھا اس کا جواب کوئی نہیں ؟؟؟
×
×
  • Create New...