Abdul wahab
اراکین-
کل پوسٹس
132 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ Abdul wahab نے پوسٹ کیا
-
ملفوظات پر اعتراض۔ وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں

افسوس ۔۔۔ بیجارے بریلوی اپنے اعلی حضرت کی تعلیم تک ثابت نہ کر پائے ۔۔۔۔ -
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
ان مساجد کے بارے میں بریلویوں کی کیا رائے ہے ؟
اس ٹاپک میں نے Abdul wahab میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
ہمیں کیا ضرورت ہے کسی کی تعلیم ثابت کرنے کی ۔۔۔ بریلوی مولوی کے فتویٰ کے ہمارا کیا تعلق ؟؟؟ -
ملفوظات پر اعتراض۔ وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
احمد رضا خان کی وفات کو کافی عرصہ ہو گیا مگر بریلوی ابھی تک ’’ہو گا‘‘ پر ٹکے ہیں ۔۔۔ کرامت کا لفیطہ تو خوب لکھا جناب نے ۔۔۔ چونکہ اعلی حضرت کا یہ فتوی جہالت پر مبنی تھی اسی لئے ملفاظات کے نئے ایڈیشن میں حذف کر لیا گیا -
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
باقائدہ علم میں تفسیر ، حدیث ، فقہ ، اصول فقہ ، نحو ، صرف ،بلاغت ، کلام ، منطق ، فلسفہ /حکمت وغیرہ شامل ہیں ۔۔۔ پھر یہ پڑھانے کے بعد باقائدہ تعلیم میں طالب علم کا امتحان بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ سات سال اپنے والد سے چند کتب پڑھ لینا کیا باقائدہ تعلیم کہلاتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟ اور ان سات سالوں میں کیا پڑھا اس کی بھی تفصیل کچھ نہیں ۔۔۔۔ -
اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب آپ کے مولوی نے کہا کہ کوئی بھی بریلوی یہ نہیں کہتا کہ رب دو ہیں ۔۔۔ اور اگر کوئی ایسا کہے تو وہ مشرک ہے ۔۔۔ تو احمد رضا خان کی جو عبارت میں نے نقل کی وہ کس کے بارے میں تھی ۔۔۔؟؟؟ اگر شیعہ سے بغض میں کوئی سنی حضرت علی کو گالی دیتا ہے تو وہ گنہگار بلکہ اسلام سے خارج ہے کیونکہ حضرت علی تو ایک ہی ہیں -
ملفوظات پر اعتراض۔ وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
اس ٹاپک میں نے Abdul wahab میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا
اس ٹاپک میں نے Abdul wahab میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
باقائدہ تعلیم کا فتوی تمہارے اعلی حضرت کا ہے ہمارا نہیں ۔۔۔ تمہارا مولوی کے فتوی سے باقی علما کا کیا تعلق ؟؟؟ کسی عالم ، ولی سے چند کتابیں پڑھ لینا کیا باقاعدہ تعلیم کہلاتا ہے ؟؟؟ -
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
میں نے احمد رضا خان کے اساتذہ کے نام اور تفصیل نہیں پوچھی اور نہ ہی اپنی پوسٹ میں ذکر کیا ۔۔۔ میرا اعتراض باقائدہ تعلیم پر ہے جیسا کہ خان صاحب نے اپنے فتویٰ میں بھی ذکر کیا ۔۔۔ کسی سے چار کتابیں پڑھنے کو باقائدہ تعلیم نہیں کہا جاتا ۔۔۔ -
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ بریلوی حضرات اپنی کسی مستند کتاب سے دکھاتے کہ ان کے اعلی حضرت نے باقائدہ کہیں سے یا اپنے والد سے تعلیم حاصل کی مگراس کی بجائے ادھر ادھر کی باتیں کر کے اپنے امام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں -