Jump to content

Bhai Jaan

Composing Team
  • کل پوسٹس

    391
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    14

سب کچھ Bhai Jaan نے پوسٹ کیا

  1. وعلیکم السلام یہ کتاب حاضر ہے اس میں متن اور ترجمہ دونوں موجود ہے i003746.pdf
  2. ابوذرعہ رازی المتوفی ٢٦٤ھ فرماتے ہیں ۔''میں نے ابوبکربن محمد بن شیبہ سے بڑھ کر حا فظِ حدیث نہیں دیکھا'' محدّث ابنِ حبان فرماتے ہیں : ابوبکر عظیم حافظِ حدیث تھے ۔آپ کا شمار ان لوگو ں میں ہو تا ہے جنہوں نے حدیثیں لکھیں۔ان کی جمع و تدوین میں حصّہ لیا اور حدیث کے بارے میں کتب تصنیف کیں ۔آپ نے ٢٣٥؁ھ میں وفات پائی۔ ابنِ ابی شیبہ نے عفان سے روایت کیا ہے جن کے بارے میں محدثین نے فرمایا کہ عفان ایک بلند پایہ امام ،ثقہ اور صاحبِ ضبط و اتقان ہیں اور سعید بن میناء بھی ِثقہ ہیں ۔
  3. السلام علیکم مجھے نقوش رسول نمبر جلد اول کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہو تو عنایت فرمادیں لنک بتادیں اگر کسی کے پاس ہوتو اطلاع کریں تا کہ مکمل حوالہ کے ایک دو عبارات ان کو بتا دو مگر کسی کے پاس اگر پی ڈی ایف میں ہوتو مہربانی کرکے عنایت فرمادیں۔ جزاک اللہ
  4. السلام عليكم مجھے مفتی عنایت احمد کاکوری کی کتاب تواریخ حبیب الہ کی ضرورت ہے کسی صاحب کے پاس ہو تو عنایت فرما دیں جزاک اللہ
  5. السلام عليكم مجھے مفتی عنایت احمد کاکوری کی کتاب تواریخ حبیب الہ کی ضرورت ہے کسی صاحب کے پاس ہو تو عنایت فرما دیں جزاک اللہ
  6. قصیدہ نعمانیہ عربی کی ضرورت ہے کسی کے پاس ہو تو عنایت فرمادیں ۔ جزاک اللہ
  7. اس اعتراض کا جواب چاہیے ارجنٹ ہے وہابیوں نے اعتراض کیا ہے
  8. السلام علیکم کلیات جامی کتاب کا اردو ترجمہ درکار ہے کسی کے پاس ہو تو عنایت فرما دیں جزاک اللہ
  9. السلام علیکم لمعات شرح مشکوۃ شرح ولی اللہ محدث دہلوی کا اسکین یا مکمل حوالہ درکار ہے ان تعمیم الشرکی العرب ثابت معلوم فالمعنی انا نجعل العمائم علم القلانس
  10. جی حضرت الملل والنحل کا علم ہے مگر عربی عبارت نہیں ہے اور یہ مفہومی ترجمہ ہے لفظی نہیں ہے براءے مہربانی کرم فرماءیں جزاک اللہ
  11. جزاک اللہ حضور الملل والنحل والی عبارت کا بھی بتا دیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید برکتیں دے
  12. السلام علیکم ان کے اسکین ارجنٹ چاہیے مہربانی کریں الملل والنحل شہرستانی میں ہے اوراس طرح وہ شخص جو یہ کہے کہ آنحضرت محمد مصطفی ﷺ کے بعد کوءی اور آسکتا ہے اس میں کوءی دو راءے نہیں کہ ایسا شخص کافر ہے۔(جلد۳،صفحہ۲۴۹ شرح فقہ اکبر ملا علی ملاقاری میں ہے دعویٰ النبوۃ بعد نبینا ﷺ کفر بالاجماع (صفحہ ۱۹۱
  13. السلام علیکم المدینہ لائبریری میں انسٹال کرنے کے بعد ایک مسیج آتا ہے برائے مہربانی اس کا حل کیا ہے ؟؟؟ جزاک اللہ
  14. من عاش بعد الموت لابن ابی الدنیا کا اردو ترجمہ کسی کے پاس ہو تو عنایت فرمادیں۔ جزاک اللہ
  15. السلام علیکم مجھے اس کتاب کی ضرورت ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہو تو عنایت فرمادیں یا قصیدہ اطیب النغم کا ترجمہ کسی اور نے کیا ہے وہ کتاب عنایت فرمادیں۔
  16. وسیلہ جلیلہ مولانا وکیل احمد سکندر پوری کا اسکین درکار ہے یہ کتاب کسی وہابی کی تصنیف ہے جسے کافی لیاقت نہ تھی مگر اعتبار واستناء کے لئے مولانا شاہ ولی اللہ کی طرف منسوب کی گئی اس کا انتساب ایسا ہی ہے جیسے دیوان مخفی کازیب النساء کی طرف یا دیوان محی کا حضرت شیخ محی الدین عبدالقادرجیلانی کی طرف یا دیوان معین الدین ہروی کا حضرت معین الدین چشتی کی طرف۔
  17. السلام علیکم کسی صاحب کے پاس حضور فیض ملت علیہ الرحمہ کی یہ دو کتابیں ہوں تو عنایت فرما دیں ارجنٹ ضرورت ہے
  18. شاہ ولی اللہ صاحب نے اول اول میں فارسی میں قرآن مجید کا ترجمہ کیاتو دہلی والے بہت بگڑے اور شاہ صاحب کو فتح پوری کی مسجد میں گھیر لیا اور قتل پر آمادہ ہوگءے اس کا حوالہ درکار ہے قصص الاکابر اشرف علی تھانوی کی کتاب میں سے
  19. جزاک اللہ حضرت آپ نے جو تصویریں دی ہیں میرے بہت کام آئیں۔ آپ سے ایک عرض کرنی ہے مجھے اس کتاب کی ضرورت ہے اگر آپ تصویر بنا کر مجھے میل کردیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے
  20. السلام علیکم مجھے بلغۃ الحیران کا ٹائیٹل اور ان عبارات کے اسکین درکار ہے مولوی غلام خاں صاحب کے استاد شیخ مولوی حسین علی کی مشہور کتاب ''بلغۃ الحیران ''کے صفحہ ٤ پر لکھا ہے۔ قطب الواصلین غوث الکاملین حضرت حاجی دوست محمد صاحب مولوی غلام خاں پنڈوی کے استاذ مولوی حسین علی واں بھچروی کی کتاب ''بلغۃ الحیران ''صفحہ ٤ میں بھی آپ کو غوث اعظم لکھا ہے ۔
  21. السلام علیکم مجھے قصص الاکابر اشرف علی تھانوی کی ضرورت ہے اگر فراہم کرسکتے ہیں تو مہربانی کرکے عنایت فرما دیں
  22. السلام علیکم مجھے قصص الاکابر اشرف علی تھانوی کی ضرورت ہے اگر فراہم کرسکتے ہیں تو مہربانی کرکے عنایت فرما دیں
  23. حضرت مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بھی ایڈیشن نہیں معلوم فتاوی دارالعلوم دیوبند کا پرانا ایڈیشن ہے اور الافاضات الیومیہ کا میرے خیال سے پرانا ایڈیشن ہے مجھے صرف ان جلدوں میں غوث کا لفظ چاہیے جہاں جہاں پر لکھا ہوا ہے ۔
  24. مجھے ان صفحات کے اسکین کی ضرورت ہے جس میں غوث اعظم اور غوث الثقلین کے الفاظ موجود ہیں مہربانی فرما کر عنایت فرما دیں افاضات الیومیہ جلد١، صفحہ ٢٥٦۔٤٣٩،غوثِ پاک ،افاضات جلد١ صفحہ ٢٥٧، غوثِ اعظم و غوث الثقلین فتاویٰ دارالعلوم دیوبند جلد ٣ صفحہ ٢٥٩و صفحہ ٣٠٣وصفحہ ٢٠و صفحہ ٢٣، غوث الاعظم
  25. السلام علیکم جزاک اللہ مگر اس طرح کا حوالہ نہیں چاہیے یہ تو بہت مل جاتے ہیں کتاب سے حوالہ چاہیے نوادرِ اقبال کا مکمل حوالہ چاہیے جیسے کسی کے پاس کتاب ہو اور وہ لکھ دیں
×
×
  • Create New...