Jump to content
IslamiMehfil

Hina Manahil Jan

Members
  • Content Count

    1
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

0 Neutral

About Hina Manahil Jan

Previous Fields

  • Hanafi
  1. السلام علیکم ایک کمپنی میں آن لائن کام کر کے پیسے ملتے ہیں اس کمپنی میں لڑکی بن کر آن لائن ورکنگ کرنی ہوتی ہے۔ جیسے ان کی پروڈکٹ وغیرہ سیل کرنا وغیرہ۔ اس کام میں لڑکیوں والی ڈریسنگ کر کے کام کرنا ہوتا ہے۔ بے روزگاری کے اس دور میں اس کمپنی میں کام کر کے اچھے پیسے بن جاتے ہیں۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں کہ کام کے دوران لڑکیوں والی ڈریسنگ کی ہو اور نماز کا ٹائم ہو جائے تو کیا لڑکیوں والے گیٹ اپ میں ہی نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟ کیوں کہ اگر نہ پڑھی جائے تو پھر نماز قضاء ہونے کا خدشہ ہے۔ تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
×
×
  • Create New...