Jump to content

Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    265
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Raza نے پوسٹ کیا

  1. Raza

    کشفِ راز نجدیت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوٰةوالسلام علیک یارسول اﷲ وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب اﷲ کشفِ راز نجدیت نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری کفر کیا شرک کا فضلہ ہے نجاست تیری خاک منھ میں ترے کہتا ہے کسے خاک کا ڈھیر مِٹ گیا دین ملی خاک میں عزت تیری تیرے نزدیک ہوا کذبِ الٰہی ممکن تجھ پہ شیطان کی پھٹکار یہ ہمت تیری بلکہ کذاب کیا تو نے تو اقراروقوع اُف رے ناپاک یہاں تک ہے خباثت تیری علم شیطاں کا ہوا علمِ نبی ﷺسے زائد پڑھوں لاحول نہ کیوں دیکھ کے صورت تیری بزمِ میلاد کانا کے جنم سے بدتر ارے اندھے ارے مردود یہ جراءت تیری علمِ غیبی میں مجانین و بہائم کا شمول کفر آمیز جنوں زا ہے جَہالت تیری یادِ خُر سے ہو نمازوں میں خیال اُنکا بُرا اُف جہنم کے گدھے اُف یہ خرافت تیری اُن کی تعظیم کرے گا نہ اگر وقتِ نماز ماری جائے گی تیرے منھ پہ عبادت تیری ہے کبھی بوم کی حِلّت تو کبھی زاغ حلال جیفہ خوری کی کہیں جاتی ہے عادت تیری ہنس کی چال تو کیا آتی گئی اپنی بھی اجتہادوں ہی سے ظاہر ہے حماقت تیری کھلے لفظوں میں کہے قاضی شوکاں المدد یا علی سُن کے بگڑ جاتی ہے طبیعت تیری تیری اٹکے تو وکیلوں سے کرے استمداد اور طبیبوں سے مدد خواہ ہو علّت تیری ہم جو اللہ کے پیاروں سے اعانت چاہیں شرک کا چِرک اُگلنے لگی ملت تیری عبدِ وہاب کا بیٹا ہوا شیخِ نجدی اس کی تقلید سے ثابت ہے ضلالت تیری اُسی مشرک کی ہے تصنیف کتابُ التوحید جس کے ہر فقرہ پہ ہے مُہرِ صداقت تیری ترجمہ اس کاہوا دھکۃ الایمان( تقویۃ الایمان )نام جس سے بے نور ہوئی چشمِ بصیرت تیری واقفِ غیب ﷺ کا ارشاد سناﺅں جس نے کھولدی تجھ سے بہت پہلے حقیقت تیری زلزلے نجد میں پیدا ہوں،فتن برپا ہوں یعنی ظاہر ہو زمانے میں شرارت تیری ہو اِسی خاک سے شیطان کی سنگت پیدا دیکھ لے آج ہے موجود جماعت تیری سر مُنڈے ہوں گے تو پاجامے گھٹنے ہونگے سر سے پا تک یہی پوری ہے شباہت تیری اِدّعا ہوگا حدیثوں پر عمل کرنے کا نام رکھتی ہے یہی اپنا جماعت تیری اُن کے اعمال پہ رشک آئے مسلمانوں کو اِس سے تو شاد ہوئی ہوگی طبیعت تیری لیکن اُترے گا نہ قرآن گلوں سے نیچے ابھی گھبرا نہیں باقی ہے حکایت تیری نکلیں گے دین سے یوں جیسے نشانہ سے تیر آج اس تیر کی نخچر پہ ہے سنگت تیری اپنی حالت کو حدیثوں کے مطابق کرلے آپ کھل جائیگی پھر تجھ پہ خباثت تیری چھوڑ کر ذِکر ترا اَب ہے خطاب اپنوں سے کہ ہے مبغوض مجھے دل سے حکایت تیری مِرے پیارے مِرے اپنے مِرے سُنّی بھائی! آج کرنی ہے مجھے تجھ سے شکایت تیری تجھ سے جو کہتا ہوں تو دِل سے سُن انصاف بھی کر کرے اللہ کی توفیق حمایت تیری گر تِرے باپ کو گالی دے کوئی بے تہذیب غصّہ آئے ابھی کچھ اور ہو حالت تیری گالیاں دیں اُنہیں شیطانِ لعین کے پَیرو جِن کے صدقے میں ہے ہر دَولت و نعمت تیری جو تجھے پیار کریں جو تجھے اپنا فرمائیں جن کے دِل کو کرے بے چین اذیت تیری جو تِرے واسطے تکلیفیں اٹھائیں کیا کیا اپنے آرام سے پیاری جنہیں صورت تیری جاگ کر راتیں عبادت میں جنہوں نے کاٹیں کس لئے؟ اِس لئے کٹ جائے مصیبت تیری حشر کا دن نہیں جس روز کسی کا کوئی اس قیامت میں جو فرمائیں شفاعت تیری اُن کے دشمن سے تجھے رَبط رہے میل رہے شرم اللہ سے کر کیا ہوئی غیرت تیری تو نے کیا باپ کو سمجھا ہے زیادہ اُن سے جوش میں آئی جو اِس درجہ حرارت تیری اُن کے دشمن کو اگر تو نے نہ سمجھا دُشمن وہ قیامت میں کریں گے نہ رفاقت تیری اُن کے دُشمن کا جو دشمن نہیں سچ کہتاہوں دعویٰ بے اصل ہے جھوٹی ہے محبت تیری بلکہ ایمان کی پوچھے تو ہے ایمان یہی اُن سے عشق اُن کے عدو سے ہو عداوت تیری اَہلِ سُنّت کا عمل تیری غزل پر ہو حسن جب میں جانوں کہ ٹھکانے لگی محنت تیری
  2. Pasand karnay ka shukria Allah aap ko jazay khair ata farmay. Wasslam ma'al ikram Nikamma
  3. Sisiter ye to Naikon ka haal hai.hay hay najanay mera kia banay ga? kash meri maan ne hi mujh ko na jana hota ,,, qabr-o-Hashar ka Sab gham khatam ho gia hota. tar ban gia hota Murshidi ke Kurtay ka ,,, Murshidi ke Seenay se lag ke Khatam ho gia hota. کاش میری ماں نے ہی مجھ کو نا جنا ہوتا قبر و حشر کا سب غم ختم ہو گياہوتا تار بن گیا ہوتا مرشدی کے کرتے کا مرشدی کے سینے سے لگ کے ختم ہو گیا ہوتا ہائے سلب ایمان کا خوف کھائے جاتا ہے کاش! میں اس دنیا کا نہ بشر بنا ہوتا BRAY KARM! MERAY LEAY DUA-E-MAGFIRAT FARMA DEEJEAY.ALL. Wasslam ma'al ikram Raza Ka Kutta Raza1226
  4. Salam, Jazak Allah bhai Muslmano ko Gumrah Logon se Bachana bhi Bauht bari niki hai. Sab se Muzer tar Suhbat Deo ke Bandon aor Hawabion ki hai. keunke Eesai aor yahoodion ki Suhbat main muslman baithain to kafar nahain hotay.jab ke Deo ke Bandon aor Hawabion ke sath baithanay kai SUNNI deobandi aor hawabi hotay daikhay. Sab se Muzar tar hai DeokeBandi Hawabi SUNNI ban behkatay ye hain.
  5. Salam, Maazrat main ne inbox main check nahain kia tha. msg mil gia hai. jazak Allah azawajal
  6. Assalm-u-Alaikum! Gunahgar ne Aik sawal arz kia tha. Arzan ne Guzarian Paraya Sajjad Attari ki bargah main. ager koi masala na ho to apna taaruf + Mobile No. + email mujhay mail farma dain. Wasslam ma'al ikram Raza1226
  7. Walaikumusslam! Pasanad karnay ka Shukria bhai is site pe Users kam hi lagtay hain. bray karm! is ki Tashhir bhi farmain. Naqas Mashwarah: is pe IT ke Hawale se information bhi honi chaheay.ta ke aam admi bhi is site ko vist karay.sirf Islamic Mawad keleay wohi aatay hain,jin ka pehlay se zehan Islami hota hai,ager it ke hawale se mawad shamil ki jai to to aadmi us ko vist kartay kartay islami mawad bhi vist karay ga. ager koi masala na ho to apna taaruf + Mobile No. + email mujhay mail farma dain. Wasslam ma'al ikram Raza1226
  8. Asslam-u-Alaikum! Masha Allah Jazak Allah ik bar to dikha do Ramadan main Madina ,,,
×
×
  • Create New...