ibrahimkasmani
Composing Team-
کل پوسٹس
18 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
About ibrahimkasmani
ibrahimkasmani's Achievements
-
جزاک اللہ بھائی
-
اسلام وعلیکم دوستوں کیا حال ہے امید ہے سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے میں نے کچھ ٹائم پہلے کسی کتاب میں ایک روایت پڑھی تھی مجھے اس روایت کا ریفرنس چاہیے ۔روایت یہ ہے حضور پاک کے روضہ مبارک پر ایک فرشتہ ہے جب کوئی بھی حضور پاک پر درود پاک بھیجتا ہے تو وہ اس شخص کا نام اس کے اباو اجداد کے نام کے سمیت حضور پاک کی خدمت میں پیش کرتا ہے برائے مہربانی مجھے جلد سے جلد اس کا ریفرنس دیجیے
-
کیا اعلیٰ حضرت نے نبوت کا دروازہ کھولا ؟
اس ٹاپک میں نے ibrahimkasmani میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اسلام وعلیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔دوستوں میں نے ایک فورم پر ایک تھریڈ دیکھا جس میں شیعہ وں کی گستاخی کہ بارے میں بتایا گیا تھا ۔وہاں اس میں کچھ حوالے اعلی حضرت کے دیے گئے تھے۔میں وہ اٹیچمینٹ اٹیچ کر رہا ہوں برائے مہر بانی تفصیل سے جواب دیجیے ۔ جزاک اللہ -
اسلام وعلیکم میں نے ایک فرم پر یہ سوال دیکھا میں اس کر بارے میں جاننا چاہتا ہوں برائے مہربانی جواب دی جیئے (اسلام و علیکم ایک عجیب بات جو ابھی تک سمجھ نہیں آئی گیارویں کی رسم جن بزرگ کے نام سے منائی جاتی ہے اُن کا نام عبدالقادر جیلانی رحمتہ ہے ان کی کتاب غنیتہ الطالبین پڑھنےسےپتا لگتا ہے کہ وہ حنبلی تھے جو اس وقت موجودہ سعودیہ کا مسلک ہے جو لوگ یہ رسم مناتے ہیں ان کے حساب سے تو سعودیہ کے امام پیچھے ان کی نماز نہیں ہوتی ہے نا عجیب بات اور یہ ان کے نام کی نیاز دیتے ہیں یہ چکر کیا ہے کوئی سمجھاے گا)
-
Nabi pak ﷺ ki dunya say parda farmanay k baad hayat ? Is Bare Me Mujhe Taseeli Maloomat Chahiye:)
-
Assalam Walikum Me Ne Suna HAi Ke Pakpatan Sharif Me Baba Farid Shakar Ghanj Ke Mazar Ke Barabar Me Ek Darwaza Hai Jo Us Me Se Guzar Jaye Wo Jannti Hai Mujhe Is Bare Me Tafseel Se Bataye
-
-
assalam waklaikum mujhe ye maloom karna hai ke kiya prize bond ka inaam istaamal karna jaiz hai
-
assalam walikum mere pass allama kookab norrani sahab ki kitaab deoband se bareli hai us likha hai k deobandi nay apni kitab mai likha ka Huzoor sallaho alhi wasalm k baray mai k mai bhe mar kar mitti me milnay wala hoon naoozubillah hawala diya gaya hai taqwiyatul iman page no 59 mujhe us ka scan chahiye plz
-
assalm walaikum me ne ek jaga deobandi ka fatwa kawa khana kese hai lagaya tha to unho ne us ka ye jawab diya tha baraye meharbani is ka jawab de
-
ASSALAM WLAIKUM MUJHE PATA PARHA HAI JA,ULHAQ KITAAB KE JAWAB ME EK KITAAB {DEEN UL HAQ AL JAWAB JA UL HAQ} KIYA IS KITAAB KA KISI NE SUNNI AALIM NE RAD KIYA HAI
-