Jump to content

ahledeoband

Under Observation
  • کل پوسٹس

    20
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ ahledeoband نے پوسٹ کیا

  1. جناب عامر عثمانی دیوبندی نہیں بلکہ جماعت اسلامی کا بندہ ہے جو سکین آپ نے دیا ہے اس میں یہ عام عثمانی علمائے دیوبند پر تنقید کر رہا ہے اور مودودی کا دفاع کر رہا ہے تو جناب یہ بات ساری دنیا جانتی ہے کہ ہمارا مودودیت سے سخت اختلاف ہے اور ہمارے اکابر نے باقاعدہ اس کے بارے میں رسائل لکھے ہیں جن میں مولانا منظور احمد نعمانی اور مولانا زکریا اور مولانا ادریس کاندھلوی شامل ہیں جنہوں نے مودودیت کے بارے میں لکھا ہے
  2. بے غیرتی کی بھی انتہا ہوتی ہے تم میں سے کسی نےبھی میرے سوالوں کا جواب نہ دیا میں ٹاپک پر رہتے ہوئے تم سے چار سوال کیے ہیں لیکن تم میں سے کسی نے بھی جواب دیا جناب میں آپ سے پھر عرض کرتا ہوں کہ ان سوالوں کا جواب دو تہمارا دجل جو عبارت میں تم نے کھل جائے گا ۔تو جناب برائے مہربانی ان کا جواب دو بے غیرتی چھوڑ دو تم خود بوکھلا گئے ہو میں تم سے ٹاپک پر بات کر رہا ہوں اور تم ہو کہ فور م کا رونا رو رہے ہو پتہ ہے کہ اگر جواب دیں گے پول کھل جائے گا ۔ ابھی تو اس ٹاپک کے بارے میں حدیث کی روشنی میں بھی بات ہوگی تیار رہو تو جناب پھر عرض ہے ٹاپک پر رہ کر ان چار سوالوں کا جواب دو جو میں نے کیے ہیں
  3. جناب والہ میرے اس رپلے کا دو ٹوک جواب دیں میرا آپ سے مطالبہ ہے کہ 1۔ آپ نے پوسٹ کا عنوان یہ لکھا ہے کہ {تھانوی کی صحابہ کرام کی شان میں گستاخی }تو جناب اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے یہ عبارت حضرت تھانوی کے بارے میں نقل کی ہے اوپر نام تھانوی صاحب کا ہے اور نیچے عبارت سائل کی نقل کی ہے کچھ تو ہوش سے کام لو تمہارا آلہ حضرت بھی دجل کرنے میں بے مثال تھا اور تم بھی میرا تم سے مطالبہ ہے کہ جو عبارت تم نے پوسٹ میں نقل کی ہے اس کے مطابق جواب دو اور بتاو یہ عبارت جو تم نے نقل کی ہے کس کی ہے 2۔ اور یہ حوالہ بھی تم نے غلط نقل کیا ہے حوالہ دیا کہ {اضافات الیومہ تھانوی جلد376}اب میرا سوال ہے کہ کیا یہ کتاب میری ماں کے نامعلوم خصم نے لکھی ہے جس کی 376 جلدیں ہیں 3۔ جناب یہ عبارت {مشہور قول کے مطابق سوائے انبیا کے سب کی شکل میں آسکتا ہے }کیا آپ نے اس عبارت کو پوسٹ میں نقل کیا اس کا جواب دیں 4۔ اور آپ نے دجل سے کام لے کر سائل کی عبارت حضرت تھانوی کے ذمے لگایا ہے پہلے ان کا جواب دو
  4. جناب لگتا ہے کہ آپکو میری سیدھی سی بات سمجھ میں نہیں آتی میں نے آپ سے پوچھاتھا کہ یہ رسالہ کہاں سے چھپتا ہے آپ نے کہا کہ رسالہ کے ٹائیٹل پر لکھا ہوا ہے تو جنا ب میں پھر عرض کرتا ہوں ان سوالات کے جواب دیں 1۔ کیا یہ رسالہ دارلعلوم دیوبند سے چھپاہےکہ نہیں 2۔ اور برائے مہربانی یہ بتائیں کہ اس پر کس دیوبندی مولوی کا نام ہے 3۔ اور میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ جن صفحات کا آپ نے سکین دیا ہے اس کو دوبارہ غور سے پڑھ لیں تاکہ آپ کو پتہ چلے میرا جواب بھی اپ کے اس سکین میں موجود ہے
  5. کچھ ہوش سے کام لوں لگتا ہے کہ تم کو میری بات سمجھ میں نہیں آئی میں نے کہا ہے کہ اس میں مولوی صاحب کا 1فیصد بھی کمال نہیں ہے اس کرامت کا ظہور اللہ کی طرف سے ہوا اگر اللہ نہ چاہتے تو نہ ہوتا اور دوسری بات جو تم نے کہی کہ تم معجزات کو نہیں مانتے تو یہ تمہاری ذہنی اختراع ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے جناب تو جناب معجزہ اللہ کی طر ف سے نشانی ہوتی ہے اور اس کا انکار کرنے والا مشرک کیا کافر ہوتا ہے اب بتاو قراں حضور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہے
  6. جناب ذرا یہ تو بتائے جو عبارت سنی ہیرو نے نقل کی یہ کس کی عبارت ہے حضرت تھانوی رح کی یا سائل سوال کرنے والے برائے مہربانی اس کا جواب دیں پھر میں آپ کا اس عبارت میں کیا گیا دجل فریب واضح کروں گا جناب جو سکین آپ نے دیا ہے اس سے صاف واضح ہے کہ یہ قول حضرت تھانوی کا نہیں بلکہ سائل کا ہے مگر میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ آپ بتائیں یہ قول کس کا ہے
  7. جناب والا ذرا مہربانی فرماکر یہ تو بتائے اس رسالے کی حقیقت کیا ہے اور یہ رسالہ کہاں س چھپتا تھا اور کیا اس کو چھاپنے والے دیوبندی ہیں یا کوئی اور مہربانی فرما کر اس کو ذرا واضح فرمائیں اور انشااللہ آپ کو اس کے بعد تسلی بخش جواب دیا جائے گا
  8. جناب یہ مولاناصاحب کی کرامت ہے اور یہ ہمارا اور ہمارے علما کا عقید ہ ہے اس کرامت کو ظاہر اللہ سبحانہ نے کیا ہے اس میں مولانا صاحب کا کوئی کمال نہیں ہے اور اگر اللہ سبحانہ وتعالی چاہیے تو کرامت ظاہر فرمادے اگر نہ چاہے تو نہ کرے اگر اب بھی اس میں کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے بریلویوں ڈوب مرو کہیں جاکر تمیں تو اعتراض کرنا بھی نہیں آتا!
  9. جناب اس کا سکین پیچ بھی ساتھ لگادیں پھر اس کا جواب دیا جائے گا تو جناب جلدی کریں اور سکین پیج لگا دیں
  10. ]ہم دیوبندیوں کی گندی خصلت کو تم ظاہر نہ کرو جناب یہ کوئی حوالہ نہیں ہے اس کے ساتھ اس کا سکین پیچ بھی لگا دو تاکہ پتا چلے کہ کہاں پر حضرت مولانااحمد لاہوری رح نے قادیانی کو نبی مانا (نعوذ باللہ) برائے مہربانی سکین پیچ بھی لگا دو
  11. میں آپ حضرات کو یہ بات واضح کردینا چاہتا ہوں کہ علمائے دیوبند میں سے مولانا شبیر احمد عثمانی نے قائداعظم کا جنازہ پڑھایا تھا اور پاکستان کا پرچم کراچی میں سب سے پہلے مولانا شبیر احمد عثمانی نے لہرایا تھا۔اور قائد اعظم نے یہ وصیت کی تھی کہ میرا جنازہ شبیر احمد عثمانی پڑھائے ۔
  12. ahledeoband

    Shah Ismail Ka Qatal ?

    Shah Ismail Ka Qatal ????
×
×
  • Create New...