Jump to content

Rizwan9

اراکین
  • کل پوسٹس

    41
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Rizwan9 نے پوسٹ کیا

  1. mujhe ek masla poochna hai woh yeh kay agar imam kay peechay namaaz parh rahe hoon or jab attahiyaat per poonchay tu mujh se ghalti se surah fatiha parh le woh bhi chand ayat tu yaad ane per attahiyaat parhna shron kar de poochna yeh hai kay agar muqtadi se ghalti ho jaye tu kya muqtadi sajda sahu kare ya nahin
  2. agar rukoon mein seedhay anghotay per nazar rahi jaye tu koi harj tu nahin hai
  3. رکوع کرتے وقت نگاہیں سیدھے پیر کے انگوٹھے پر ہونی چاہییں یا اس کے پشت پر
  4. mujhe ek masla poochna hai woh yeh kay mein jab bhi imam ka peechay namaaz partha hoon tu baaz auqaat muje se itahiyaat parhtay waqt surah fatiha kay kuch ilfaz parh laita hoon phir ek dam khayal ata hai tu itahiyaat shroon kar laita hoon halanka mein jaan boojh kar nahion karta hoon bas yeh ka dehaan but jata hai tu kya mujhe sajda sahu karna ho ga
  5. مجھے قضا نمازوں کے بارے میں پوچھنا ہے (١ ) ایک تو یہ کہ قضا نمازوں کی نیت کیسے کرتے ہیں ---- مثال کے طور پر سب سے پہلے فجر جو مجھ سے قضا ہوئی اس کو ادا کرتا ہوں ----- دوسرا مسلہ یہ ہے کہ اگلے دن فجر کی قضا ادا کرنی ہو تو یہی نیت کریں گے یا اب یہ کہیں گے اب دوسرے دن کی فجر جو مجھے سے قضا ہوئی اس کو ادا کرتا ہوں پھر اس طرح تیسری اور چھوتی.. ای ٹی سی ...... (٢) دوسری یہ کہ قضا نمازوں میں اگر غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا اس کہ طریقہ کار کیا ہو گا (٣) قضا نمازوں کے بعد دوا مانگنی چاہیے یا نہیں ---اگر دوا مانگنا بھول گئے تو کوئی فرق تو نہیں پڑے گا
  6. plz mujhe unicode converter chaye is link mein unicode ka link hai magar ab link kaam nahin karar hai plz mujhe (uc 2.1 shsoft) jo converter dekhaya gaya hai wahi chaye http://www.islamimehfil.info//topic/7346-false/
  7. plz mujhe ramadan kay tenoo aushray ki dua bataye
  8. jorjat ka woh kapray jo aurton se mushabayhat rakhtay hai woh pehnna manna hai or jo normal readymate miltay hain woh tu pehn saktay hain
  9. پلیز یہ بتاے کے سلام کون سا سہی ہے ١- سلام علیکم ٢- اسّلام علیکم حدیث یا قرآن کی روشنی میں وضاحت کریے گا
  10. [color="#9900ff"][size="5"][b] مجھے ریشمی کپڑوں کے بارے میں سوال کرنا ہے [color="red"]١-[/color] کیا [/b][/size][size="5"][b]ریشمی [/b][/size][size="5"][b]کپڑے پہنا جائز ہیں یا نہیں [color="red"]٢-[/color] میرے پاسس دو سوٹس ہیں - ارکنڈی + جارجٹ ان کپڑوں میں ریشم اور سوتی شامل ہوتا ہے کیا ان کو پہنا صحی ہیں یا نہیں [color="red"]٣-[/color] جارجٹ [/b][/size][/color][size="5"][color="darkorchid"][b]کے[/b][/color][/size][color="#9900ff"][size="5"][b] کپڑوں کو مرد حضرات پہن سکتے ہیں یا نہیں [/b][/size][/color]
  11. مجھے پائیریسی کے حوالے سے ایک سوال کرنا ہے وہ یہ کہ میں نے ایک ویڈیو ٹٹوریل سائٹ (لیندا.کام) سے ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں میرا اکاونٹ جو ٣ دن کہ ہیں انہی کی سائٹ سے سائن آپ کر کے بنایا تھا تو اُنہو نے ٣ دن کی سپ اسکرپشن دی ہے اور میں نے کچھ ویڈیو ان کی سائٹ سے ڈونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لی ہیں اس لئے کہ میرا اکاونٹ ٣ دن بعد ختم ہو جائے گا * پوچھنا یہ ہےویڈیو میں نے جو سیو کی ہیں اسے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں... یہ پائیریسی کے زمرے میں تو نہیں ہے گا * دوسرا سوال یہ ہے میرے پاسس کافی سارے میل اکاونٹ ہیں یاہو- ہاٹ میل - جی میل وغیرہ کیا میں دوبارہ ان کی سائٹ سے سائن آپ کر کے ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں مجھے دوبارہ ٣ دن کی سپ اسکرپشن مل جائے گی کیا ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں * ایک اور سوال اسی حوالے سے کہ میں نے جو ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں وہ ویڈیو ٹٹوریل اپنے بھائیوں کو سکھانے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں
  12. Rizwan9

    Games Piracy

    مجھے پائیریسی سی ڈی گیمز کے بارے میں سوال کرنا ہے جو ہم گیمز خریدتے ہیں ٢٥ روپے میں انہی گیمز کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیلتے ہیں کیا یہ جائز ہے مگر ان سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی اصلی قیمت بوھت زیادہ ہوتی ہیں ہم اس کو خرید نہیں سکتے میرے پاسس کافی گیمز کی سی ڈیز موجود ہیں کیا میں ان کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیل سکتا ہوں
  13. Rizwan9

    Windows Piracy

    میں نے مکروسوفٹ کی ویب سایٹ سے ونڈوز انٹر پرائز ایڈیشن ڈونلوڈ کیا ہے جو دس دن کاٹرایل ہے آپ تو جانتے ہوں گے ونڈوز بوھت مہنگی ہے ہم خرید نہیں سکتے ہیں تو میں ونڈوز کے ٹرایل کو آگے بڑھا لیتا ہوں یہ کمانڈ استمعال کر کہ slmgr -rearm پلیز یہ بتاے کہ ایسا کرنا سہی ہے اگر ایسا نہیں کر سکتے ہیں تو کوئی اور دوسرا حل نہیں ہے
  14. farz namaazon kay baad sir per haath rakh kar aytul kursi parh sakte hain amomann yeh dekha hai ka loog ziyadah tar mathay per ya sir per haath rakh kar parhthey hain in mein se kaun sa tareea sahee plz yeh bhi bataye ga kay yeh sahee hai aytul kursi parhni chaye hai farz namaaz kay baad
×
×
  • Create New...