Jump to content

Amin Raz

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Amin Raz نے پوسٹ کیا

  1. اس ٹاپک پر ابھی بہت کچہ لکہنا باقی رہ گیا ہے۔ کچہ لوگ کاظمی صاحب کا بیان پوسٹ کر کے اپنے آپ کو بہت کچہ سمجنے لگے ہیں۔ مگر وہ تو کاظمی صاحب کی بات ہی نہی سمجہ سکتے۔ ہاں ان کے دل میں صرف اور صرف ڈاکٹر صاحب کی نفرت ہے اور تو کچھ نہیں۔ صرف احمد یار خان صاحب ہی نہیں عورت کی آدہی دیت نہیں مانتے تھے مگر اور بھی بھت سے ریفرنسز ہیں جو میں پوسٹ کروں گا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب کاظمی صاحب نے اپنی کتاب میں ان باتوں کو کیوں نیہں پیش کیا جو انکے موقف کے خلاف تھیں اور ان پر بحث نہ کی؟ کیا کم علمی تھی یا بے ایمانی؟
×
×
  • Create New...