Search the Community
Showing results for tags 'اعتراض کا جواب'.
-
(مزار بنانے کا ثبوت وہابیہ کی کتب سے) بسم الله الرحمن الرحيم _________________________________ محترم قارئین کرام پچھلی پوسٹ میں ہم نے صحلحین کے مزارات تعمیر کرنے کا ثبوت صحابیِ رسول ﷺ حضرت عقیل بن ابی طالب رضی اللّه تعالیٰ سے ثابت کیا تھا آج ان شاءاللہ وہابیوں کے گھر سے یہ ثابت کریں گے کے مزارات تعمیر کرنا انبیاء کرام علیہ السلام کی سنّت ہے غیر مقلدین حضرات کی معتبر کتاب اٙطلسُ القرآن میں لکھا ہے👇🏻 ____________________________________ معجم البلدان میں لکھا ہے کہ یہاں ایک غار میں حضرت ابراھیمؑ حضرت اسحٰقؑ حضرت یعقوبؑ حضرت یوسفؑ کی قبریں ہیں کہا جاتا ہے کے حضرت آدمؑ کی قبر بھی