Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'دیوبندی وہابی تحریفات'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. عربی متن سیدنا عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ سلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی : اللہ سے میرے لیے دعا کریں کہ وہ مجھے عافیت دے . آپ نے ارشاد فرمایا : اگر تو چاہے تو صبر کر یہ تیرے لیے بہتر ہے اور اگر چاہے تو میں دعا کروں. عرض کیا کہ دعا کریں . راوی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ وضو کرے اور اچھا وضو کرے اور یہ دعا پڑھے اے اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری طرف توجہ کرتا ہوں تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسلیے سے . یا محمد بے شک میں آپ کے وسیلے سے اپنے رب کی طرف اپنی حاجت پیش کرتا ہوں کہ میری حاجت پوری کی جائے. اے اللہ میرے حق میں ان کی شفاعت قبول فرما . حضرت ابو اسحاق رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ حدیث صحیح ہے سنن ابن ماجہ باب ماجاء فی صلاة الحاجة صفحہ 327 درج ذیل کتب سے یا محمد ﷺ کے الفاظ حذف کردیے گے ہیں مشکوة المصابیح المکتب اسلامی بیروت سنن الترمذی مصطفی البابی مصر جامع ترمذی دار المغرب الاسلامی بیروت السنن لکبری موستہ الرساتہ بیروت
  2. اصل عربی عبارت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کسی صحابی نے قبر پر خیمہ لگا دیا. انہیں علم نہیں تھا کہ یہاں قبر ہے ، لیکن وہ قبر تھی جس میں ایک شخص سورہ ملک پڑھ رہا تھا ، یہاں تک کے اسے مکمل کیا. وہ صحابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور واقعہ سنایا تو آپ نے فرمایا : یہ ( سورہ ملک ) عذاب قبر کو روکنے اور اس سے نجات دلانے والی ہے اور اپنے پڑھنے والے کو اس سے بچاتی ہے الترمذی ، فضائل القرآن ، باب ما جاء فی سورہ الملک ، جلد 4 ، صفحہ 23 تحریف شدہ I realized there was a person in it I recited Surah Al - Mulk until its Completion Sunnah Tirmidi Vol 5 Page 227 By Darulsalam Saudia اس کا ترجمہ یوں بنتا ہے مجھے محسوس ہوا کہ ایک شخص دفن ہے تو میں نے سورہ الملک پڑھ لی جبکہ درست ترجمہ یوں ہے وہ قبر تھی جس میں ایک شخص سورہ الملک پڑھ رہا تھا یہاں تک کہ اس نے مکمل کر لی چونکہ وہابی مذہب میں مرنے کے بعد انسان مٹی ہوجاتا ہے اس لیے ان کے مکتبہ دارلسلام نے اپنا غلیظ عقیدہ ثابت کرنے کے لیے حدیث میں ہی خیانت کر دی بقول اعلی حضرت علیہ الرحمہ نجدی اُس نے تجھ کو مہلت دی کہ اس عالم میں ہے کافر و مرتَد پہ بھی رحمت رسول اللہ کی
×
×
  • Create New...