السلام علی من اتبع الھدیٰ
آج کی اس تحریر میں ہم مرزا غلام احمد قادیانی کذاب کی دماغی حالت کا جاٸزہ لیں گے کہ اس شخص کی دماغی حالت کیسی تھی۔
جیسا کہ سبھی جانتے ہیں کہ قادیانی بھی عیساٸیوں کی طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات و مصلوبیت کا عقیدہ رکھتے ہیں اور نزولِ مسیح علیہ السلام کے منکر ہ...