Search the Community
Showing results for tags 'شرک کیا ہے'.
-
سوال یہ ہے کہ کب کوئ ہستی الٰہ بن جاتی ہے کسی ہستی کے بارے میں کیا ماننے سے وہ الہٰ بن جا تی ہے(چاہے زبان سے اُس کے لیے الہٰ کا لفظ نہ بھی نکلے) کیسے کوئ ہستی اللہ کے ساتھ شریک ٹھرتی ہے؟؟؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے ، شرک کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ سب سے پہلے جن لوگوں کو رسول محمدﷺ نے توحید کی دعوت دی اُن کا شرک کیا تھا، محمدﷺ کی دعوتِ توحید کیا تھی؟ اللہ کے لیے کس چیز کوخاص کیا گیا ، غیر اللہ سے کس چیز کی نفی کی گئ۔ میرے پیارے رسول جناب محمدﷺ نے نبوت کے آغاز سے لے کر موت تک اپنی زندگی اللہ کے دین کی سربلندی کیلئے گزاری۔آپ نے اللہ کی رضا کیلئے جو تکالیف اور