میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا مجھے اچھا لگا کہ پہچانا جاؤں لہذا میں نے مخلوق کی تخلیق کی
اس کو حدیث قدسی کے طور پر شیئر کیا جاتا ہے مگر یہ حدیث نہیں ہیں بلکہ باطل اور بے اصل ہے اس روایت کے بارے میں جلیل القدر آئمہ محدثین کا کلام درج ذیل ہے
روایت کا مکمل متن
كُنْتُ كَنْزًا لَا أُعْرَفُ فَأَحْبَبْتُ أَنْ أُعْرَفَ فَخَلَقْتُ خَلْقًا فَعَرَّفْتُهُمْ بِي فَعَرَفُونِي
میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا مجھے کوئی نہیں جانتا تھا مجھے اچھا لگا کہ میں جانا جاؤں تو میں نے مخلوق کی تخلیق کی اور انہیں اپنا تعارف کروایا تو انہوں نے مجھے پہچان لیا
❶ حافظ الدنی