علم تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے دوستوں کے لیے ایک جامع سوفٹ ویئر جو سعودی غیرمقلدین نے بنایا ہےلیکن اس میں غیرمقلدوں کی مکاریاں اور جھوٹ بھی ہو سکتے ہیں احادیث کے رواۃ اور احادیث کی تصحیح اور تضعیف کے سلسلے میں۔لہذا اس میں احتیاط کرکے فائدہ اٹھائیں۔اور جہاں اس سوفٹ ویئر میں کوئی بات صحیح...