کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'abdullah yusuf'.
-
Ilm-e-Takhreej-e-Hadis se Dilchaspi Rakhanay Walay Doston Kay Liye Aik Jamay Software
اس ٹاپک میں نے Raza Asqalani میں پوسٹ کیا قرآن، حدیث اور تفسیر
علم تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے دوستوں کے لیے ایک جامع سوفٹ ویئر جو سعودی غیرمقلدین نے بنایا ہےلیکن اس میں غیرمقلدوں کی مکاریاں اور جھوٹ بھی ہو سکتے ہیں احادیث کے رواۃ اور احادیث کی تصحیح اور تضعیف کے سلسلے میں۔لہذا اس میں احتیاط کرکے فائدہ اٹھائیں۔اور جہاں اس سوفٹ ویئر میں کوئی بات صحیح نہ لگے تو علماء اہل سنت کی طرف رجوع کریں۔ یہ سوفٹ ویئر تھوڑا سا بڑا ہےتقریبا7۔1 جی بی کی رار فائل ہے اور ایکسٹریٹ کرنے کے بعد تقریبا 5 جی بی تک ہوجاتا ہے اور اس ویب سائٹ پر جاکر اس سوفٹ ویئر کی مکمل تفصیل معلوم کر سکتے ہیں۔ http://sunnah.alifta.net اس سوفٹ ویئر کو ان لنکس سے ڈونلڈ کر سکتے ہیں۔ https://mega.nz/#!2EIyjJLT!aCMw_BdvI_5d0hPL4XhGB08rt1tP0XrvRS-de904VYUhttps://archive.org/download/jama-sunh/2222.rarhttps://my.pcloud.com/publink/show?code=XZvpmuZihWNFhICgoYSh6TcAaeoh0mcGs5k