Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'books'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. Aayan Khan

    فیضان رمضان کتاب

    دعوت اسلامی کی پیشکش فیضان رمضان ایک معلوماتی کتاب ہے جس میں آپ رمضان سے متعلق مفید معلومات پڑھ کر اپنے علم میں اضافہ کرسکتے ہیں. اس کتاب میں آپ درج ذیل عنوان سے متعلق معلومات جان سکے گے؛ فضائلِ رَمَضان شریف دُرُود شریف کی فضیلت مہینوں کے نام کی وجہ رَمضانُ المبارَک کے چار نام رَمضان میں ذکر کی فضیلت عذاب سے چھٹکارے کے اسباب قیامت تک کے روزوں کا ثواب روزے کا مقصد .نیچے کتاب کی تصویر پر کلک کرکے اس کتاب کو ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں. ان کے علاوہ بھی اور بہت سے عنوان پر معلومات اس کتاب میں دستیاب ہے
  2. السلام علیکم بھائیو ابو ریحان البیرونی کی کتاب اَلقانونُ المسعُودی جو انہوں نے علم نجوم پر لکھی۔ http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_1.pdf http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_2.pdf http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_3.pdf
  3. Salam Bhaio. Fatawa Hadeesia Jo kay Imam Ibn Hajar al Makki ki kitaab hay agar urdu may hay tou day dain.Please. Or Tarjuma mautabar ho.
  4. کوشش کی ہے کہ اس میں سب کحپھ دیکھا سکوں، اگر پھر بھی کحپھ رہ گیا ہو تو ضرور پوحپھ لیں یا مطلع فرمائيں۔ جزاک اللہ۔ سب سے پہلے تو آپ کے پاس سنی رسائل پر کتاب اپلوڈ کرنے کے لیے دو فائلیں ہوئی ضروری ہیں۔ 1- پی ڈی ایف فائل(کتاب) 2- کتاب کا عنوان والا صفہ(ٹائٹل پیج) STEP # 1: سب سے پہلے ایڈ نیو پر کلک کریں --------------------------------------------------------------------------- STEP # 2: جو کتاب آپ نے اپلوڈ کرنی ہے جو کہ پی ڈی ایف کی صورت میں ہو گی اسے منتخب کریں سلیکٹ فائل پر کلک کر کے۔ فائل کا سائز 7 ایم بی سے زیادہ نہ ہو۔ ------------------------------------------------------------------------------ STEP # 3: جو فائل آپ نے منتخب کی تھی اگر وہ سہی طرح سے اپلوڈ ہو گئی ہے تو وہ آپ کو اس طرح نظر آ جاۓ گی جیسا کہ دیکھائی دے رہی ہے۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 4: پھر جو فائل اپلوڈ کی ہے اس کے سامنے ایڈٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 5: فائل یو ار ایل کے ڈبے میں سے پتے کو کاپی کر لیں --------------------------------------------------------------------------- STEP # 6: پھر اب پوسٹ کے ایڈ نیو پر کلک کریں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 7: ایڈ میڈیا پر کلک کریں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 8: یہاں پر عنوان والا صفہ جو کہ تصویر کی شکل میں ہو گا اسے منتخب کریں۔ جے پگ یا پی ایں جی کی صورت میں ہو گا۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 9: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 10: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 11: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 12: جو پتہ آپ نے اوپر کاپی کیا تھا وہ ادھر پیسٹ کردیں۔ ٹھر پوسٹ ان ٹو پر کلک کر دیں۔ --------------------------------------------------------------------------- STEP # 13: --------------------------------------------------------------------------- STEP # 14: --------------------------------------------------------------------------- آخر میں پبلس کے بٹن پر کلک کر دیں۔
×
×
  • Create New...