بعض مقامات پر نہایت اہم آڈیو (Audio) ہوتی ہیں جن کو اپنے پاس محفوظ (Save) کرنا ہوتا ہے ، لیکن مشکل کا سامنا اُس وقت ہو سکتا ہے جب اُسی آڈیو فائل (Audio File) کو Save یا Download کرنا تقریباََ ناممکن ہو جائے۔
اِس مشکل کا نہایت آسان حل یہ ہے کہ کوئی اَیسا Software اِستعمال کیا جائے جو براہ راست (...