Jump to content

I Need This Book Radde Shirq-O-Bidat


Rizwan9

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

بھائی صاحب آپ نے جس کتاب کا پوچھا ہے۔ وہ میرے پاس ہے۔

اس کے مصنف کا نام ہےعلامہ منور حسین عثمانی رضوی

یہ کتاب مکتبہ رضاۓ مصطفیٰٰ گوجرانوالہ سے یا مرید کے سے مل سکتی ہے۔

بہت عمدہ کتاب ہے۔ خاص تور پر نئی پڑنے والے قاری کے پاس لازمی ہونی چاہئے۔

علامہ منور حیسن عثمانی رضوی جامعیہ مسجد مہاجران مرید کے منڈی کے خطیب ہیں۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

میرا نام محمد اکبر ہے۔

 

میں رائل نیوی عمان میں ملازم ہوں۔ ہر روز اس فورم کو دیکھتا ہوں۔ بہت اچھی اچھی معلومات ملتی ہیں۔

 

تمام دوستوں کا شکریہ۔ اللہ تعا لیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے۔ اور اس سے بھی بڑھ چڑھ کر بد مذہبوں کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فر مائے۔

 

ایک معلومات شئیر کر دیں کہ مولانا نظام الدین کا بائیوڈیٹا تفصیل سے دے دیں۔

 

دوسرا میں ایک کتاب کا نام لکھ رہا ہوں اس کو تمام اہلِ سنت ضرور پڑیں۔

 

کتاب کا نام ہے گیارویں شریف۔ مصنف ہیں علامہ صائم چشتی علیہ رحمہ

جس طرح رد شرک و بدعت علامہ منور حسین عثمانی رضوی کی بہت اچھی تصنیف ہے اسی طرح اور بتائی گئی کتاب بھی بہت ہی اچھی تصنیف ہے۔

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم

بھائی صاحب آپ نے جس کتاب کا پوچھا ہے۔ وہ میرے پاس ہے۔

اس کے مصنف کا نام ہےعلامہ منور حسین عثمانی رضوی

یہ کتاب مکتبہ رضاۓ مصطفیٰٰ گوجرانوالہ سے یا مرید کے سے مل سکتی ہے۔

بہت عمدہ کتاب ہے۔ خاص تور پر نئی پڑنے والے قاری کے پاس لازمی ہونی چاہئے۔

علامہ منور حیسن عثمانی رضوی جامعیہ مسجد مہاجران مرید کے منڈی کے خطیب ہیں۔

 

 

Bhai jaan mujhe yeh kitaab PDF format mein mil sakti hai

 

Rudde Shirk-o-Biddat

علامہ منور حسین عثمانی رضوی

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...