Jump to content
IslamiMehfil

Recommended Posts

  • 3 weeks later...

post-4540-0-74068300-1302333801.jpg

یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ کسی کی سالگرہ کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔ کیک پر ایک طرف پاکستان تو دوسری طرف انڈیا کا قومی پرچم ہے ۔ یہ کس ایونٹ کی سالگرہ منائی جا رہی ہے ، کسی کے پاس اس کی تفصیل ہے؟

Link to post
Share on other sites

ye india ka parcham nai hy Engr Saab ghoor sy dekhain

اس کا جواب تو دیوبندی ہی دے سکتے ہیں کیوں یہ ان کے فارم پر ہی شیئر ہوئی تھی

Edited by Mughal...
Link to post
Share on other sites

ye india ka parcham nai hy Engr Saab ghoor sy dekhain

salam.gif

بھائی مجھے نہیں معلوم اسی لیے تو پوچھا تھا ، اسمیں بھلا خفا ہونے کی کیا بات تھی؟ یہ اس فورم پر ہر بات کو منفی انداز میں کیوں لیا جاتا ہے؟ اب بظاہر دیکھنے میں تو یہ انڈیا کا ہی پرچم نظر آرہا ہے ، مگر یقین نہیں تھا اسی لیے پوچھا تھا۔ امید ہے کہ آپ کی نظر تو شاید تیز ہے اس لیے اب آپ ہی بتادیں کہ یہ کس چیز کا پرچم ہے

rolleyes.gif؟؟؟

wasalam.gif

HAZRAT YE DOSRA FLAG EGYPT KA HE

Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...