Mohammad Raashid مراسلہ: 21 جون 2016 Report Share مراسلہ: 21 جون 2016 (ترمیم شدہ) Sahih Bukhari Hadith No. 4855 ka scan cahiye. Jo poster main ess se mutalliq. Jazakallah Edited 21 جون 2016 by Mohammad Raashid اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mohammad Raashid مراسلہ: 21 جون 2016 Author Report Share مراسلہ: 21 جون 2016 Topic main galti se sahih muslim likh dia hy. Asal sahih bukhari hy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 22 جون 2016 Report Share مراسلہ: 22 جون 2016 آپ کا مطلوبہ اسکین حاضر ہے لیکن معراج شریف پر دیدارِ الٰہی کے دلائل پر یہ دو لنکز ضرور دیکھیئے گا۔ معراج کی حقیقت اور دیدار الٰہی دیدار الہی اور نبی پاک صلی الله علیہ وسلم حدیث نمبر: 4855 --- ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، ان سے وکیع نے، ان سے اسمٰعیل بن ابی خالد نے، ان سے عامر نے اور ان سے مسروق نے بیان کیا کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: اے ایمان والوں کی ماں! کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات میں اپنے رب کو دیکھا تھا؟ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تم نے ایسی بات کہی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کیا تم ان تین باتوں سے بھی ناواقف ہو؟ جو شخص بھی تم میں سے یہ تین باتیں بیان کرے وہ جھوٹا ہے جو شخص یہ کہتا ہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے آیت «لا تدركه الأبصار وهو يدرك الأبصار وهو اللطيف الخبير» سے لے کر «من وراء حجاب» تک کی تلاوت کی اور کہا کہ کسی انسان کے لیے ممکن نہیں کہ اللہ سے بات کرے سوا اس کے کہ وحی کے ذریعہ ہو یا پھر پردے کے پیچھے سے ہو اور جو شخص تم سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے کل کی بات جانتے تھے وہ بھی جھوٹا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے آیت «وما تدري نفس ماذا تكسب غدا» یعنی ”اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا۔“ کی تلاوت فرمائی۔ اور جو شخص تم میں سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تبلیغ دین میں کوئی بات چھپائی تھی وہ بھی جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی «يا أيها الرسول بلغ ما أنزل إليك من ربك» یعنی اے رسول! پہنچا دیجئیے وہ سب کچھ جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو ان کی اصل صورت میں دو مرتبہ دیکھا تھا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mohammad Raashid مراسلہ: 22 جون 2016 Author Report Share مراسلہ: 22 جون 2016 جزاک ﷲ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mohammad Raashid مراسلہ: 22 جون 2016 Author Report Share مراسلہ: 22 جون 2016 Allah Pak aap logon ko deen ke ess khidmat or aqaid mehfooz rakhne k ess kaam main khair o barkat bemisaal kaseer ata farmae اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔