Syed Kamran Qadri مراسلہ: 5 ستمبر 2020 Report Share مراسلہ: 5 ستمبر 2020 (ترمیم شدہ) کیا عورت 40 کلو میٹر کی مسافت پربغیر محرم کے جاسکتی ہے؟ Edited 5 ستمبر 2020 by Syed Kamran Qadri اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawdah Salib مراسلہ: 10 اکتوبر Report Share مراسلہ: 10 اکتوبر شریعتِ اسلامیہ کے مطابق عورت کے لیے محرم کے بغیر لمبی سفر پر جانا درست نہیں ہے، خصوصاً جب سفر شرعی مسافت یعنی تقریباً 48 میل یا 77 کلومیٹر سے زائد ہو۔ تاہم اگر عورت 40 کلو میٹر کی مسافت پربغیر محرم کے جاسکتی ہے مسافت میں کوئی خطرہ نہ ہو اور شرعی حدود کا خیال رکھا جائے تو علماء کے نزدیک اجازت کی گنجائش پائی جاتی ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔