Syed Kamran Qadri مراسلہ: 14 اکتوبر 2020 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2020 (ترمیم شدہ) ماہ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟ Edited 14 اکتوبر 2020 by Syed Kamran Qadri اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawdah Salib مراسلہ: 9 اکتوبر Report Share مراسلہ: 9 اکتوبر س دن نبی ﷺ نے بیماری سے شفا پائی یا یہ دن نحوست سے نجات کا ہے، حالانکہ ایسی باتوں کی کوئی شرعی بنیاد نہیں۔ ماہ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات اسلام میں کسی دن کو نحوست یا مخصوص عبادت کے لیے مقرر نہیں کیا گیا جب تک قرآن و حدیث میں اس کی صراحت نہ ہو۔ ہمیں چاہیے کہ ایسے خود ساختہ عقائد سے بچیں اور دین کو صحیح تعلیمات کے مطابق سمجھیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔