محمد حسن عطاری مراسلہ: 27 مارچ 2021 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2021 اگر کسی نے مَعَاذَ اللہ عَزَّ وَجَلَّکئی کُفرِیّات بکے ہوں اور یاد نہ ہو کہ کیا کیا بکا ہے تو یوں کہے : ”یااللہ عَزَّوَجَلَّ!مجھ سے جو جو کُفرِیّات صادِر ہوئے ہیں میں ان سب سے توبہ کرتا ہوں، پھر کلمہ پڑھ لے ۔ “اگر کلمہ شریف کا ترجمہ معلوم ہے تو زبان سے تر جمہ دُہرانے کی حاجت نہیں ۔ اگر یہ معلوم ہی نہیں کہ کُفر بکا بھی ہے یا نہیں تب بھی اگر احتیاطاً توبہ کرنا چاہے تو اس طرح کہے : ’’یااللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ! اگر مجھ سے کوئی کُفر ہو گیا ہو تو میں اُس سے توبہ کرتا ہوں ، یہ کہنے کے بعد کلمہ پڑھ لے ۔ “ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawdah Salib مراسلہ: 8 اکتوبر Report Share مراسلہ: 8 اکتوبر تجدید ایمان اور نکاح ایک نہایت اہم موضوع ہے جو ہر مسلمان کو سمجھنا چاہیے۔ بعض اوقات غلط عقائد یا الفاظ سے ایمان متاثر ہو جاتا ہے، اس لیے تجدید نکاح کی تفصیل اور طریقہ دونوں ضروری ہو جاتے ہیں تاکہ نکاح بھی شرعاً درست رہے اور ایمان بھی محفوظ رہے۔ علمائے کرام کے مطابق، تجدید ایمان کے بعد تجدید نکاح کرنا احتیاطاً بہتر عمل ہے جو انسان کے ایمان اور ازدواجی زندگی کو مضبوط بناتا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔