Jump to content

نیم روافض کی ایک دوغلہ پالیسی


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ صفین میں سیدنا ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ بھی تھے
جنکی صحاح ستہ میں کثیر روایات ہیں
چنانچہ امام ابی خیثمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
سیدنا ابوھریرۃ صفین میں سیدنا معاویہ کے ساتھ تھے اور فرماتے تھے
کہ اس میں میرے لیے تیر پھینکنا اھل عراق سے زیادہ مجھے محبوب ہے۔۔۔
(تاریخ ابن ابی خیثمہ ص 494 حدیث 2028)

آپ کو حیرت ہوگی کہ تقتلک فئۃ باغیۃ والی روایت بھی سیدنا ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔۔۔

تفضیلی اور منہاجی ٹولہ جو سیدنا معاویہ کے گروہ کو فاسق اور ظالم کہتا ہے

وہ کیسے بےشرمی کے ساتھ تقتلک فئۃ باغیہ والی روایت بیان کرتے ہیں جبکہ اسکا راوی انکے بقول تو معاذاللہ فاسق تھا۔۔۔۔

صحاح ستہ سمیت انکی کم ازکم 5000 مروی احادیث کا انکار کیوں نہیں کرتے۔۔۔؟؟

بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے
مگر ان کھوتوں کو کیا پتہ کہاں تک ہوتی ہے۔۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...